17 January 2014 - Urdu News Archives

جمعہ 17 جنوری 2014 کا اخبار

پشاور دنیا میں پولیو وائرس کا گڑھ ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے پشاور کو دنیا بھر میں پولیو وائرس کا سب سے بڑامرکز قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ سال 2013 میں پاکستان میں پولیو کیسز میں 90 فی صد سے زائد کا تعلق پشاور سے تھا۔عالمی ادارہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق سال 2013 میں پاکستان میں 93 پولیو کیسز سامنے آئے ، 83 کا تعلق پشاور سے تھا۔ گزشتہ ... مزید