10 April 2014 - Urdu News Archives

جمعرات 10 اپریل 2014 کا اخبار

بگ تھری پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر تیار، پاکستان نے بگ تھری کی مشروط حمایت کا اعلان کر دیا ۔اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کی مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 2015 سے 2023 تک تمام ممبر ممالک کے خلاف کرکٹ کھیلیں گے۔پی سی بی کے مطابق بگ تھری کی حمایت سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل جائینگے،بھارت سمیت تمام ممالک کے ساتھ معاملات طے پاگئے ... مزید

جمعرات 10 اپریل 2014 کی اہم خبریں

تحریک طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، کسی کو مداخلت ..

تحریک طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، کسی کو مداخلت کا حق نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ ،افغانستان میں صدارتی انتخابات خوش آئند ہیں، پاکستان افغان عوام کی مدد جاری رکھے گا ، افغان طالبان سے مذاکرات افغان حکومت کا کام ہے، افغانستان میں استحکام خطے میں امن کیلئے اہم ہے،ایرانی مغوی سرحدی محافظوں کی رہائی پاکستانی علاقے سے نہیں ہوئی،بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، ،پاکستان جموں و کشمیر پر اپنا موقف رکھتا ہے، پاک بھارت جامع مذاکرات تین سال سے التواء کا شکار ہیں ، بھارت میں جو بھی کامیاب ہواس سے فرق نہیں پڑتا،پاک امریکہ کاؤنٹر ٹیررازم ورکنگ گروپ کا اجلاس جلد ہوگا۔ روس کے ساتھ روابط گہرے ہوئے ہیں ، وزیراعظم نواز شریف کو ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ کی دعوت دی ہے،تاریخ طے کرنے کیلئے دونوں ممالک میں رابطے جاری ہیں،کورین وزیراعظم کے دورہ میں متعدد مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہونگے،ہفتہ واربریفنگ ۔ تفصیلی خبر

جمعرات 10 اپریل 2014 کی فن و فنکار کی خبریں