06 May 2014 - Urdu News Archives

منگل 6 مئی 2014 کا اخبار

وزیراعظم نواز شریف کا پاکستان کو اندھیروں سے نکالنے کا عزم

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی کیلئے ایک اور توانائی منصوبے کا افتتاح کر دیا، پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ سے پہلے مرحلے میں 660 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔ نواز شریف کہتے ہیں توانائی بحران پر قابو پائے بغیر ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا پورٹ قاسم بجلی گھر ... مزید