19 May 2014 - Urdu News Archives

پیر 19 مئی 2014 کا اخبار

الیکشن کمیشن کا زائد ووٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ایک سے زائد ووٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کا اجلاس قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں ہوا جس میں عام انتخابات میں ایک سے زیادہ ووٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں ... مزید