24 May 2014 - Urdu News Archives

ہفتہ 24 مئی 2014 کا اخبار

وزیراعظم نواز شریف نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نواز شریف بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے نئی دلی جائیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت کو باضابطہ طور ... مزید