24 August 2014 - Urdu News Archives

اتوار 24 اگست 2014 کا اخبار

نواز شریف نے استعفیٰ نہیں دیا تو پہیہ جام کر دیں گے: عمران خان

پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے استعفے کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے۔ آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحقیقات مکمل ہونے تک استعفیٰ دینا ہوگا۔ اگر ثابت ... مزید