16 October 2014 - Urdu News Archives

جمعرات 16 اکتوبر 2014 کا اخبار

این اے 149 ضمنی انتخاب کا غیر سرکاری حتمی نتیجہ، عامر ڈوگر کامیاب

ملتان کے حلقہ این اے 149 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری حتمی نتیجے میں آزاد اُمیدوار عامر ڈوگر کامیاب ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عامر ڈوگر نے 58219 ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ جاوید ہاشمی نے 47107ووٹ حاصل کئے ہیں۔ یاد رہے کہ عامر ڈوگر کو تحریک انصاف جبکہ جاوید ہاشمی کو مسلم لیگ ن کی ... مزید