23 October 2014 - Urdu News Archives

جمعرات 23 اکتوبر 2014 کا اخبار

جے یو آئی کے جلسے کے قریب دھماکہ ،3 ہلاک متعدد زخمی

جمیعت علماءاسلام کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس کے اختتام پر دھماکہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مفتی محمود کانفرنس کے اختتام پر دھماکہ ہو گیا جس کے بعد امدادی ٹیموں کو جلسہ گاہ کے لیے روانہ کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ... مزید