05 November 2014 - Urdu News Archives

بدھ 5 نومبر 2014 کا اخبار

تحریک انصاف چئیرمین اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق میں‌ملاقات، باہمی غلط فہمیوں کے خاتمے کا اعلان،عمران خان ..

پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملاقات میں باہمی غلط فہمیوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اتفاق کیا ہے کہ ملک میں گزشتہ سال ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کروائی جائیں اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزائیں دی جائیں جبکہ آئندہ انتخابات کو شفاف ... مزید