14 November 2014 - Urdu News Archives

جمعہ 14 نومبر 2014 کا اخبار

وزیراعظم کے استعفے کی شرط سے دستبردار ہوگیا ہوں: عمران خان

عمران خان سے 20 یورپی سفیروں کی ملاقات میں سوالات کے انبار، اسلام آباد میں دھرنے اور 30 نومبر کے جلسے سے سفارتکار پریشان، کپتان کہتے ہیں حکومتی سرد مہری نے لانگ مارچ پر مجبور کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام ... مزید