16 November 2014 - Urdu News Archives

اتوار 16 نومبر 2014 کا اخبار

شمالی وزیرستان میں فورسز کی چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کا حملہ، اعلیٰ افسر سمیت5سیکورٹی اہلکار شہید، 14اہلکار لاپتہ ..

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکورٹی پو سٹ پر حملے میں ایک اعلی افسر سمیت کم ازکم پا نچ سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ گیارہ زخمی ہو ئے ہیں ، حملے میں چودہ اہلکاروں کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ حملے کے بعد زمینی اور فضائی کا رروائی میں 34کے قریب عسکریت پسند بھی مارے گئے ہیں ... مزید

اتوار 16 نومبر 2014 کی اہم خبریں

اتوار 16 نومبر 2014 کی کھیلوں کی خبریں