27 November 2014 - Urdu News Archives
جمعرات 27 نومبر 2014 کا اخبار
کھٹمنڈو میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان غیر رسمی ملاقات،
کھٹمنڈومیں وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے آٹھ ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں تین گھنٹے تک طویل ملاقات کی جس میں سری لنکا کے صدر مہندرا راجا پاکسے اور نیپالی وزیراعظم نے خواہش ظاہر کی کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کو بہتر بنایا جائے اس موقع پر نواز ... مزید
جمعرات 27 نومبر 2014 کی اہم خبریں
جمعرات 27 نومبر 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
فلپ ہیوز کی موت پر آسٹریلیاغم میں ڈوب گیا،
ملک کی اہم عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ وزیراعظم ٹونی ایبٹ سمیت آسٹریلوی کھلاڑیوں نے ہیوز کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
-
فلپ ہیوز کی موت کودنیا کبھی فراموش نہیں کر سکے گی،احمد شہزاد ،کھیل کے دوران حفاظتی سامان ضرور استعمال کی جائیں پاکستانی بلے باز
-
ڈنمارک کے سفیر برائے پاکستان کو ورلڈ چیمئن سکواش جان شیر نے سکواش کے نمائشی میچ میں شکست دیدی
-
آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کے کیریئر پر ایک نظر
-
کچھ کر کٹرز محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے،شہر یار خان
-
فلپ ہیوز کی موت سے باؤنسر ز پر نئی بحث شروع
جمعرات 27 نومبر 2014 کی تجارتی خبریں
اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
فزکس کے سکالر عطاء الرحمن نے جامعہ میں پلازمہ فزکس میں پہلے پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر کا اعزاز حاصل کرلیا
وفاقی وزیر خزانہ اور ایف بی آر کی جانب سے ایس آر او 608 جاری کر کے تاجر برادری کو شدید پریشانی اور ذہنی ..
پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا نئی بھرتیوں اور ایس او جنرل سی اینڈ ڈبلیو کے رویہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ..
پاکستان اور ایران باہمی تجارت کو نہایت اہمیت دیتے ہیں، صوبائی وزیر زراعت،
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کے ایس بی بینک کے سیونگ اکاونٹ ہولڈرز کے لیے تین لاکھ روپے تک کی ادائیگی ..
جمعرات 27 نومبر 2014 کی بین الاقوامی خبریں
ہندوستانی سپریم کورٹ نے چنئی سپر کنگز کی آئی پی ایل میں موجودگی کو مفادات کا ٹکراوٴ قرار دیدیا ،
عمرہ زائرین کے لیے مسجد حرام کے تمام125دروزے کھل گئے
درخت پرلٹکی دو لڑکیوں کی پراسرار ہلاکت ،واقعہ خودکشی تھی،بھارتی تفتیش کار
دبئی،سوشل میڈیاپر افواہیں پھیلانے والے شہری کودس سال قید
چین نے آوازکی رفتارسے تیز اڑنے والا ڈرون طیارہ تیار کرلیا
داعش کے جنگجو کرکوک پر قبضے میں ناکام،جھڑپوں میں ایک کرنل سمیت چھ ہلاک
جمعرات 27 نومبر 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 27 نومبر 2014 کی قومی خبریں
پشتون وطن تمام نعمتوں سے ما لا مال ہے، نظا م الد ین کاکڑ
یہ کہنادرست نہیں کہ پاکستان کے تحفظات کی وجہ سے سارک کانفرنس میں ٹرانسپورٹ اور انرجی کے معاہدوں پر دستخط ..
ذیابطیس سے بچاؤ اور آگہی کیلئے ہر ممکن سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں ،پروفیسر عبدالباسط،
سری لنکن فضائیہ کے سربراہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ،
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ”مسئلہ کشمیر ، حق خود ارادیت اور اقوام متحدہ“ کے موضوع پر سمینار کل ہوگا
آئی جی پولیس بلوچستان نے قائمقام ڈی ایس پی شالکوٹ اور ایس ایچ او نیو سریاب کو معطل کردیا
جمعرات 27 نومبر 2014 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 27 نومبر 2014 کی تعلیم کی خبریں
-
فزکس کے سکالر عطاء الرحمن نے جامعہ میں پلازمہ فزکس میں پہلے پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر کا اعزاز حاصل کرلیا
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ صدف امین ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقد ہونیوالے یوتھ سمٹ 2014ء میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
-
فیصل آباد،ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر نگرانی چلنے والے سرکاری ہیلتھ سینٹر پر چھاپہ،سی آئی اے پولیس نے رشوت لیکر پیدائش اور اموات کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے گروہ کے سرغنہ سیکرٹری یونین کونسل گٹ والا اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر اور ملازمین سمیت 16افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا
-
لیپ ٹاپ سکیم سے صوبہ پنجاب میں ایک لاکھ ہونہار طلبہ مستفید ہوں گے‘ حمیدہ وحید الدین،
لیپ ٹاپ سے دور دراز علاقوں کے طلبہ کی بھی جدید تعلیمی سہولیات تک رسائی ممکن ہوگئی ہے‘ صوبائی وزیر ترقی خواتین
-
ملک ریاض کا الطاف حسین کے نام پر یونیورسٹی بنانے اور ایم کیو ایم کے شہدا کے ورثاء کو پلاٹ دینے کا اعلان
-
بلوچستان کے علاقہ تحصیل زہری میں گورنمنٹ انٹر کالج کے دو چوکیدار وں کو اغوا کرلیا گیا
جمعرات 27 نومبر 2014 کی زراعت کی خبریں
اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
قیام پاکستا ن کے بعد تمام وسائل اور مواقع کے باوجود پاکستان غریب ترین ملکوں میں سے ہے ‘لیاقت بلوچ ،
پاکستان اور ایران باہمی تجارت کو نہایت اہمیت دیتے ہیں، صوبائی وزیر زراعت،
30نومبرکااحتجاج پرامن ہوگا،احتجاج ہماراآئینی حق ہے،وفاقی وزیرداخلہ راستے بندنہ کرائیں ، مہنگائی بڑھ ..
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ صدف امین ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقد ہونیوالے یوتھ سمٹ 2014ء ..
اصل دھرنا تو 30 نومبر کے بعد ،کل شام دھاندلی کی ثبوت پیش کروں گا: عمران خان
جمعرات 27 نومبر 2014 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 27 نومبر 2014 کے مضامین
-
افغانستان کی نئی قیادت
اس کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے!۔۔۔۔۔افغان قیادت کو پاکستان سے شکایت رہی ہے کہ پاکستان کے بعض علاقوں میں ان عسکریت پسندوں نے ٹھکانے بنا رکھے ہیں جو سرحد پار کر کے افغانستان میں کار روئیاں کرتے ہیں
-
نونہالوں سے مشقت لینے کی بجائے انہیں زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کا خواب
اعلیٰ سیاسی، سماجی،شخصیات سے یہ جملے اکثر سننے میں آتے ہیں کہ بچے ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں،بچے پاک وطن کا روشن مستقبل ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ بچے مستقبل کے معمار ہیں اُنہوں نے ہی کل کو ملک ..
جمعرات 27 نومبر 2014 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.