30 December 2014 - Urdu News Archives

منگل 30 دسمبر 2014 کا اخبار

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں، وزیر اعظم

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اچھی ٹیم اکٹھی کر رہا ہوں، موٹر وے ایم ٹو ایک تجربہ تھا جو کامیاب ہوگیا ، اب گودار سے کاشغر تک موٹر وے تعمیر کی جائے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے اسلا٘ م آباد میں موٹر وے پولیس کی سالانہ کارکردگی برائے تقسیم ایوارڈ کی ... مزید