22 January 2015 - Urdu News Archives

جمعرات 22 جنوری 2015 کا اخبار

پیٹرول کی فراہمی بلاتعطل یقینی بنانے کیلئے متعلقہ وزارتیں اپنا کردار ادا کریں ‘ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت

وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی فراہمی بلاتعطل یقینی بنانے کے لئے متعلقہ وزارتیں اپنا کردار ادا کریں۔ جمعرات کو یہاں وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرول بحران سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر ... مزید