23 January 2015 - Urdu News Archives
جمعہ 23 جنوری 2015 کا اخبار
سعودی فرماں رواشاہ عبداللہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی، شہزادہ سلمان نئے سربراہ مملکت منتخب
علالت کے بعد انتقال کرنیوالے91سالہ سعودی فرماں رواشاہ عبداللہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی ہے ۔شاہ عبداللہ کی نماز جنازہ میں پاکستان سے وزیراعظم نوازشریف ، وزیراعلیٰ شہبازشریف ، طارق فاطمی اور دیگر نے شرکت کی ۔ شاہ عبداللہ کی نماز جنازہ جامع مسجدریاض میں امام ترکی نے پڑھائی ۔ بتایاگیاہے ... مزید
جمعہ 23 جنوری 2015 کی اہم خبریں
جمعہ 23 جنوری 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
ایشیاء کپ اور چمپئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باعث ہاکی رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ 10میں واپسی،آسٹریلیا پہلے نمبر پر براجمان،
112پوائنٹس کے فرق سے ہالینڈ کی ٹیم دوسرے ،چیمپئنز ٹرافی کی فاتح جرمن ٹیم کی تیسری پوزیشن ہے
-
ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹرز بھی توہم پرستی کا شکار ہو گئے،
عمدہ کارکردگی کے لیے شرٹ پر تحریر لکی نمبر کے لیے عاملوں اور نجومیوں سے رابطہ کیا
-
آئی سی سی کامحمد حفیظ کا بالنگ ایکشن ٹیسٹ 6 فروری کو کرانے کا فیصلہ
-
عمر اکمل مشہورفٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے نقش قدم پر چل پڑے
-
سابق کرکٹر شعیب اختر نے لالی ووڈ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا
-
عامر کی آئندہ ماہ کرکٹ میں واپسی کا امکان
جمعہ 23 جنوری 2015 کی تجارتی خبریں
خیبر پختونخوا چیمبرکا سٹیٹ بینک کی جانب سے Kaibor ریٹ کی شرح برقرار رکھنے پر تشویش کااظہار،
کراچی ،انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستان روپیہ دباؤ کا شکار،
بھارت سے بڑے پیمانے پر روئی اور سوتی دھاگے کی درآمد ، مقامی مارکیٹ میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مندی ..
تھرکول پاور منصوبے سے 2018 کی پہلی ششماہی میں 660 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوجائے گی،سندھ اینگرو کول مائننگ ..
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہو گئے،
پنجاب کے 4 اضلاع میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے 946 سکیموں کا سروے
جمعہ 23 جنوری 2015 کی بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب کی سمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئیگی ، نئے فرمانروا شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز،
7 دنوں میں 7 براعظموں پر 7 میراتھن
چین نے ملک میں سگریٹ نوشی پر نئی پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا
سعودی عرب کا شام اور عراق کے جنگ زدہ یتیم بچوں کو گود لینے کی ممانعت کا اعلان
امریکہ نے داعش سے متعلق ایک اہم اعلان کر دیا
موٹاپے سے نجات کا سب سے دلچسپ طریقہ
جمعہ 23 جنوری 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 23 جنوری 2015 کی قومی خبریں
سینٹ کی خزانہ ، پانی وبجلی اور پٹرولیم کی قائمہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ، اسحاق ڈار،خواجہ آصف کی عدم ..
پاکستان کو ساکھ مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ، حنا ربانی کھر ،
بلوچستان ،خیبر پختونخوا کی ثقافت ،مسائل ایک جیسے ہیں ،دونوں صوبوں کے عوام احساس محرومی کے مسائل میں ..
سندھ اسمبلی،اپوزیشن ارکان کا گنے کے کاشت کاروں کے مسائل پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر زبردست احتجاج،اپوزیشن ..
سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی پارلیمانی سیکرٹریز کی تقرریوں کیخلاف دائر درخواست پر درخواست گذار کے دلائل ..
سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ ..
جمعہ 23 جنوری 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 23 جنوری 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
اے سی سی اے اور یوایم ٹی کے مابین باہمی مفاہمت کا معاہدہ طے
-
میرٹ کے برعکس خواتین لیکچرارز کو اگلے عہدوں میں ترقیاں دینے کیخلاف دائر درخواست پر پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار سے جواب طلب
-
سندھ مدرسہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والی پہلی بیچ کے طلباء ملک کے غریب اورنظر اندازلوگوں کی خدمت کریں،ڈاکٹر محمد علی شیخ،
مدرسہ کے قیام سے لے کر یہی بنیادی اصول رہا ہے تعلیم حاصل کرنے کیلئے آئیں اور خدمت کرنے کیلئے جائیں،وائس چانسلر
-
میٹرک بورڈ ، کراچی کے تحت ضمنی اِمتحانات برائے سال 2014 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
-
ملک میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، غلام محمد صابر
-
صوابی، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بوقہ کئی سالوں سے فی میل ٹیچرز سے محروم
جمعہ 23 جنوری 2015 کی زراعت کی خبریں
گستاخانہ خاکے شائع کرنا مسلمانوں کو تشدد ‘ کارروائیوں پر اکسانے کیلئے ہیں ،تنظیم اساتذہ پاکستان ،
2013ء کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے ،اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں ، اعتزازاحسن ،
آزاد عدلیہ کے بغیر شفاف انتخابات ممکن نہیں ، حکومت انتخابی دھاندلی کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ،قاسم ..
صوبے میں قدرتی ،معدنی ذخائر سے بھر پور استفادہ لیا جائیگا، پرویز خٹک،
پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک پیداواری قرضہ جات کے علاوہ مختلف سکیموں کے ذریعے کاشتکاروں میں ان کی زرعی ..
آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواکا گندم کوٹہ کا ریٹ کم کرکے پنجاب کے برابر کرنے کا مطالبہ ..
جمعہ 23 جنوری 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 23 جنوری 2015 کے مضامین
-
صرف سندھ میں مارشل لاء لگانے کا مطالبہ
الطاف حسین پہلے تو ملک میں مارشل لاء لگا کر لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا مطالبہ کرتے تھے اب انہوں نے امن کے نام پر وزیراعظم نواز شریف سے صرف سندھ میں مارشل لاء لگانے کے مطالبے پر بھی اکتفا کر لیا ہے
-
بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد پٹرول کی باری
ہفتہ رفتہ کے دوران پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پٹرول پمپوں پر گاڑیوں، موٹرسائیکلوں، رکشاوٴں، ویگنوں اور بسوں کی قطاریں لگی رہیں، پٹرول پمپوں پر پٹرول کم اور خجل خواری زیادہ ملی
جمعہ 23 جنوری 2015 کے اردو کالمز
-
ایک میں تیلی ایک میں بالٹی
(جاہد احمد)
-
گدھے گھوڑے
(حُسین جان)
-
آزادی اظہار رائے کی حدود کیا ہیں؟
(ذبیح اللہ بلگن)
-
مبارک ہو ، مبارک ہو۔۔۔ پٹرول مل گیا!!!
(سید شاہد عباس)
-
حرمتِ رسولﷺ پہ قُربان
(پروفیسر مظہر)
-
اب اُسے ڈھونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
لالی کالی
(ندیم تابانی)
-
رقص ابلیس
(میاں محمد ندیم)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.