12 February 2015 - Urdu News Archives
جمعرات 12 فروری 2015 کا اخبار
آرمی پبلک سکول پر حملہ کرنے والے گروہ کی شناخت ہوگئی: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ دی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں ہونے والے سرچ آپرشنز کی تعداد 1942 ہے۔ یہ وہ آپریشنز ہیں جن میں کچھ حد تک ہمیں کامیابی بھی حاصل ہوئی ہے۔ سانحہ پشاور کیس میں اہم پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے ا نہوں نے پریس ... مزید
جمعرات 12 فروری 2015 کی اہم خبریں
جمعرات 12 فروری 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی بھینسے نے بھارتی بھینسے کو مقابلے میں میدان سے مار بھگایا
-
نیشنل جونیئر ٹینس چمپئن شپ پنجاب کے ابدال حیدر نے جیت لی
-
ورلڈ کپ سے محمد حفیظ کی وطن واپسی معمہ بن گئی
-
ٹیم کرفیو توڑنے پر اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی سمیت ٹیم کے 8کھلاڑیوں پر جرمانہ ،
کھلاڑیوں پر سڈنی کے ہوٹل میں دیر سے آنے پر 300آسٹریلین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ، کھلاڑیوں نے معافی مانگ لی، اگر دوبارہ ایسی غلطی کی تو انہیں ورلڈ کپ ایونٹ کی ٹیم سے باہر ..
-
ورلڈ کپ 2015 ، ٹورنامنٹ میں 3 بلے بازوں کی حکمرانی ہو گی : وسیم اکرم
-
ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم کرفیو توڑنے پر اسٹار آل راوٴنڈر شاہد آفریدی سمیت ٹیم کے آٹھ کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا
وبارہ ایسی غلطی کی تو انہیں ورلڈ کپ ایونٹ کی ٹیم سے باہر کردیا جائے ، پہلی فلائٹ سے واپس بھیج دیا جائیگا ،کھلاڑیوں کو تنبیہ،
جمعرات 12 فروری 2015 کی تجارتی خبریں
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 23 کروڑ 82 لاکھ ڈالر ہوگئے
کراچی،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا،
روزمرہ استعمال کی متعدد چیزوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی گئی
قیمت میں مسلسل کمی سے پیٹرول کا استعمال کئی گنا بڑھ گیا
ملک میں کاروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
پاکستانی تجارت کو جولائی تا جنوری 13 ارب ڈالر کا خسارہ
جمعرات 12 فروری 2015 کی بین الاقوامی خبریں
’مودی مندر‘ کی تعمیر پر نریندر مودی حیران
سعودی عرب میں گیس سٹیشن پر ایندھن کی منتقلی کے دوران دھماکہ ،3کارکن جاں بحق
اٹلی کے ڈرائیورز یورپ میں انتہائی لاپروا، یونانی لاپروا قرار،
جنوبی کوریا کی فضائیہ کے سربراہ کی بیٹی کو فضائی قوانین کی خلاف ورزی پر ایک سال قید کی سزا سنادی گئی
کویتی شہریوں نے بھی پاکستانیوں کی طرح جینے کا مزہ چکھ لیا
چین نے دہشت گردوں کے خلاف افغان طالبان سے مددمانگ لی
جمعرات 12 فروری 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 12 فروری 2015 کی قومی خبریں
گینز ورلڈریکارڈنے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں بننے والے30ورلڈریکارڈ کی تصدیق کردی
ظلم و ذیادتی کے نظام کے خاتمے کیلئے جماعت اسلامی کے کارکنان کو اپنا کردار ادا کر نا ہوگا ‘میاں مقصوداحمد
ویلنٹائن ڈے منانا حرام‘ کبیرہ گناہ اور غیرم مسلم قوم کی مشابہت اختیار کرنا ہے‘ مرکزی جمعیت اہلحدیث ..
صحافیوں کے حقوق کیلئے ملک گیر مہم کا آغاز کیا جائے،محمد جمیل
ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی سوانح عمری "A Limitless Pakistani" کی تعارفی تقریب
پنجاب حکومت سینٹ کے انتخابات کے لیے مختلف طریقوں سے ہارس ٹریڈنگ کررہی ہے ، کامل علی آغا
جمعرات 12 فروری 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 12 فروری 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
کراچی،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا،
10 ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1225 ڈالر پر آگئی
-
مہران یونیورسٹی کے طلبہ جتنے اہل اور باصلاحیت ہیں ان کو ان کے تعلیمی معیار کے مطابق اداروں میں روزگار کے مواقع فراہم کئے جانے چاہئیں،ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی
-
کراچی، اساتذہ کی جبری معطلی کرنے والے اسکول مالکان کے خلاف کاروائی کی جائے،لیاقت کاظمی
-
پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات2 مارچ سے شروع ہونگے
-
جامعہ کراچی کاشعبہ اسلامک لرنینگ گذشتہ چار ماہ سے بجلی سے محروم،
جامعہ کی انتظامیہ کی غفلت کے باعث شعبہ میں پانی کا بحران پیدا ہوگیا
-
پنجاب یونیورسٹی نے3امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
جمعرات 12 فروری 2015 کی زراعت کی خبریں
صوبے میں موجود گندم سٹاک اور آٹے کی دستیابی پر اطمینان کا اظہار
وزیر خوراک خیبرپختونخوا کا صوبے میں موجود گندم سٹاک ،آٹے کی دستیابی پر اطمینان کا اظہار
ٹنڈومحمدخان، چاندنی چوک ، اناج منڈی ، سبزی مارکیٹ سمیت مختلف علاقوں میں نالیوں کا گندہ پانی سڑکوں پرجمع ..
پیپلز پارٹی اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی پر یقین رکھتی ہے اگر صوبے مضبوط ہونگے تو وفاق مضبوط ہو گا‘منظوراحمد ..
موجودہ حکومت اشرافیہ کو نوازنے میں لگی ہوئی ہے جبکہ مزدور ، کسان اور سرکاری ملازمین کامعاشی قتل کررہی ..
حکومت زراعت کے فروغ اور کاشتکاروں کو جدید طریقہ کاشت کی تمام سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ، چودھری ..
جمعرات 12 فروری 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 12 فروری 2015 کی موسم کی خبریں
جمعرات 12 فروری 2015 کے مضامین
-
لیاری تشدد میں خفیہ ہاتھ ملوث ہے!!
علیحدگی پسندوں اور گینگ وار کا گٹھ جوڑ توڑنا ہوگا بابالاڈلہ اور عذیرجان بلوچ کے درمیان لیاری میں گینگ وار جاری ہے۔ اب یہ بات بھی ثابت ہوچکی ہے کہ لیاری کے تشدد میں خفیہ ہاتھ ملوث ہے جو گینگ وار کو ..
-
آئی ڈی پیز
یہ ابھی تک شدید مسائل کا شکار ہیں۔۔۔۔۔۔ بد قسمتی سے آئی ڈی پیز کو ویسی سہولیات نہیں دی گئیں جو ان کا حق تھا۔ بے گھر ہونیوالے ان افراد کو نہ صرف معاشی مسائل کا سامنا ہے
-
دلی’آپ‘کا ہوا
پاکستانیوں کے لیے یہ امر بھی دلچسپی سے خالی نہ ہو گا کہ پورے بھارت میں بی جے پی کا راج ہونے کے باوجود انہیں دلی میں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا مگر پوری دلی سے کہیں بھی یہ شکایت سننے کو نہ ملی کہ ..
جمعرات 12 فروری 2015 کے اردو کالمز
-
ہند و پاک اور عالمی برادری
(حافظ محمد فیصل خالد)
-
محمود کے حملے
(شاہد سدھو)
-
قومی مفاد
(ذبیح اللہ بلگن)
-
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے کامیاب قومی جرگہ
(میر افسر امان)
-
ہارو۔۔۔ مگر پروقار طریقے سے
(سید شاہد عباس)
-
سانحہ کراچی اور پنجاب حکومت کا گرتا ہوا گراف
(حافظ ذوہیب طیب)
-
جموں و کشمیر میں موقع پرستی کا سیاسی موسم!
(صریر خالد)
-
تیر و ترکش
(خامہ بدست کے قلم سے)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.