13 February 2015 - Urdu News Archives
جمعہ 13 فروری 2015 کا اخبار
پشاور، حیات آباد میں امامیہ مسجد اور امام بارگاہ میں خودکش دھماکے اور فائرنگ،22افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
پشاور کے علاقے حیات آباد میں فیز5 میں امامیہ مسجد اور امام بارگاہ میں خود کش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق جبکہ60 سے زائد زخمی ہوگئے ،جنہیں حیات آباد میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔جمعہ ... مزید
جمعہ 13 فروری 2015 کی اہم خبریں
جمعہ 13 فروری 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
وزیر اعظم کی پاک بھارت میچ کے موقع پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنیکی ہدایت
-
پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا ، وہیل مچھلی نے پاکستان کی فتح کی پشین گوئی کر دی
-
”سڈنی آئے ہیں لاڑکانہ یا ٹھٹھہ نہیں“ شاہد آفریدی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہرصورت بھارت کو شکست دینے کے عزم کا اظہا رکردیا،
ہم اس بد شگونی کوختم کردیں گے ، تاریخ بدلنے کے لئے جان لڑادیں گے، مصبا ح الحق ، کوئی بھی شے حتمی نہیں ہوتی، ہمیشہ ایک موقع ضرور ہوتا ہے، اب کی باراس اہم اور مشکل ترین میچ ..
-
بھارتی ٹیم کے خلاف میدان میں اترے کے لیے بے تاب ہیں، صہیب مقصود،
روایتی حریف بھارتی ٹیم میں اب پہلے جیسا دم خم نہیں رہا، ہماری ٹیم عالمی مقابلوں میں ناکامیوں کا بدلہ چکانے کی بھر پور کوشش کریگی
-
ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کو شکست دیکر مہم کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے ،احمد شہزاد
جمعہ 13 فروری 2015 کی تجارتی خبریں
ذمہ داریاں سنبھالتے ہی خضدار شہرکی تعمیر و قی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،عبدالرحیم کرد
صنعت میں استعمال ہونے والے ضروری آئٹمز سے ریگولیٹری ڈیوٹی فوری طور پر ختم کی جائے ،یعقوب ایچ کریم
کزی انجمن تاجران کے اپیل اور مختلف سیاسی جماعتوں کے تعاون سے کوئٹہ شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال
چونیاں، واپڈا ٹیم کی پرانی منڈی میں بجلی چوری کیخلاف مہم ،16افراد کیخلاف مقدمہ درج
میڈیکل اسٹوروں کے بنیادی مسائل حل کیے جائیں گے،ڈاکٹر صلاح الدین بلوچ
سردار چنگیز خان ساسولی کو ضلع نصیر آباد کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، غلام سرور ساسولی
جمعہ 13 فروری 2015 کی بین الاقوامی خبریں
چینی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں ، 47 فوجی ہلاک ، 73سے زائد زخمی ..
شامی بحران کا حل سیاسی ہی ہو سکتا ہے، شامی مندوب
جنوبی افریقہ، صدر کے خطاب کے دوران پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی، ارکان گتھم گتھا
یوکرائن میں فوری سیز فائر کے خواہاں ہیں ، روس
اروند کیجریوال کل وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
نواز شریف، اشرف غنی، شیخ حسینہ اور سری لنکن صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ورلڈ کپ بارے نیک تمناوٴں کااظہار ..
جمعہ 13 فروری 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 13 فروری 2015 کی قومی خبریں
ہارون آباد،ڈونگہ بونگہ کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں دو افراد زخمی
ملک میں فرقہ ورانہ ماحول کے خاتمے کے لئے مذہبی جماعتوں سمیت حکومت کو بھی کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا،محمد ..
کوئٹہ میں بجلی بندش کاشیڈول
ایمپلائز ایکشن کمیٹی بلوچستان کے زیر اہتمام علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 94 دن گزرگئے
صحبت پور کے نواحی گاؤں مراد علی کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں بچوں کو جنگی تصادم سے دور رکھنے کیلئے ریڈ ہینڈ ..
عدل و انصاف کے بغیر معاشرہ پرامن نہیں رہ سکتا‘علامہ منیر احمد وقار
جمعہ 13 فروری 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 13 فروری 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال میں بابافرید یونیورسٹی اور رینالہ خورد میں یونیورسٹی آف اوکاڑا کے قیام کا فیصلہ
-
پنجاب یونیورسٹی کے مقتول سکیورٹی گارڈ کے بھائی نے سابق آر او ون کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی
-
پشاور‘ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھٹی سالانہ ہیلتھ ریسرچ کانفرنس27فروری سے شروع ہو گی
-
پشاور‘ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھٹی سالانہ ہیلتھ ریسرچ کانفرنس27فروری سے شروع ہو گی
-
پشاور‘ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھٹی سالانہ ہیلتھ ریسرچ کانفرنس27فروری سے شروع ہو گی
-
یونیورسٹی آف ملاکنڈ نے بی اے /بی ایس سی ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔
جمعہ 13 فروری 2015 کی زراعت کی خبریں
عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنا ہو گا ،بجلی کی پیداوار کو بڑھانا ..
حکمرانوں کی ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا، (ن)لیگ نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا ..
پیرمحل ،کمالیہ شوگرملز کے ملازمین کا کسان پر تشدد ،کسانوں و زمینداروں کا ملز کے سامنے دھرنادینے کا اعلان ..
سینیٹ فنکنشل کمیٹی برائے حکومتی یقین دھانیوں ککا سیکٹر I-16اسلام آباد میں رہائیشیوں کو سوئی گیس فراہمی ..
خیبرپختونخوا، بلوچستان اور دیگر علاقوں میں بم دھماکوں اور فرقہ وارانہ قتل و غارت گری میں بھارت ملوث ..
سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دھانی کااجلاس، سی ڈی اے اور سوئی گیس کے عدم تعاون کی وجہ سے شہریوں ..
جمعہ 13 فروری 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 13 فروری 2015 کے مضامین
جمعہ 13 فروری 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.