31 March 2015 - Urdu News Archives

منگل 31 مارچ 2015 کا اخبار

یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی محصور ، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

خانہ جنگی کے شکار یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی پھنسے ہوئے ہیں ، صنعا میں سو سے زائد موجود لوگ انخلا کے منتظر ہیں جبکہ عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں ، دفترخارجہ کے مطابق آج تمام پاکستانیوں کو بحفاظت نکال لیا جائے گا۔ یمن کے شہر عدن میں اتحادی افواج اور باغیوں میں شدید جنگ جاری ہے ... مزید