15 April 2015 - Urdu News Archives
بدھ 15 اپریل 2015 کا اخبار
اسلام آباد: پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر اور وزیر اعظم کی سائنسدانوں کو کامیاب تجربے پر مبارکباد
: آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق غوری میزائل 1300 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی بھی بھر پور صلاحیت سے آراستہ ہے. غوری میزائل کے کامیاب تجربے پر صدر مملکت ... مزید
بدھ 15 اپریل 2015 کی اہم خبریں
بدھ 15 اپریل 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہوگئے
-
آل کراچی مسلم کھتری گولڈ ن جوبلی فٹبال ،ینگ حقانی کی شاندار کامیا بی
-
شمع گولڈ کپ،پشاور سٹارز کرکٹ کلب کی کامیابی
-
بنگال ٹائیگرز نے پریکٹس میچ میں ایک وکٹ سے شکست دے کر پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چیمپئن شپ
محبوب پارک جمخانہ نے ماڈل ٹاؤن وائٹس کو 55 رنز سے ہرادیا۔ عامر سہیل کی 5وکٹیں
-
خواتین سپورٹس گالاپشاور 2015 شروع، مختلف سکولز و کالجز کی1192 کھلاڑی شرکت کر یں گی
بدھ 15 اپریل 2015 کی تجارتی خبریں
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں24ارب58کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ
سیڈ ایکٹ کاشتکاروں ، زراعت کی تباہی کا پروانہ ہے، سینیٹ منظوری نہ دے،پاکستان اکانومی واچ
لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا
کراچی ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی جانب سے ناجائز منا فع خوری اورملا وٹ کے خلاف شہر بھر میں آپریشن جا ..
واپڈا کی مکمنہ نجکاری کے خلاف ٹھٹھہ میں احتجاج
مکلی میں محکمہ آر بی او ڈی کے درجنوں ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کچے ملازمین کو سالوں سے مستقل ..
بدھ 15 اپریل 2015 کی بین الاقوامی خبریں
سرحدی خلاف ورزی پرپاکستان کو بھرپور جواب دیا جائے گا،بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو دھمکی
حلفاً کہتا ہوں 2013 کے الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اور نہ موجودہ حکومت کسی قسم کے پلان کے تحت آئی ..
مصر اور سعودی عرب کا مشترکہ جنگی مشقوں کا فیصلہ
الیکشن مہم،وزیراعظم کیمرون بچی کا سوال سن کر گھبرا گئے
امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو نتیجہ خیز بنا سکتا ہے،جان کیری
ایرانی عازمینِ عمرہ سے زیادتی کرنے والی سعودی پولیس اہلکارگرفتار
بدھ 15 اپریل 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 15 اپریل 2015 کی قومی خبریں
ربیع 2014-15میں صوبہ پنجاب میں17.075ملین ایکڑ رقبہ گندم کے زیر کاشت لایا گیا
نوشکی ، انتظامیہ کے جانب سے گھروں کو مسمار کرنے کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کا17اپریل کو شٹرڈاؤن ہڑتال ..
پاک ایران سرحدی علاقوں میں امن وامان برقراررکھنے کیلئے مشترکہ گشت،منشیات کی روک تھام ،غیر قانونی اسمگلنگ ..
پاکستان ریلویز کا 15مئی سے کراچی سے اسلام آباد تک گرین لائین بزنس کلاس ایئرکنڈیشنڈ ٹرین چلانے کا فیصلہ
سکھرمیں کار چورسرگرم ، تھانہ بی سیکشن کی حدود سے کار چوری ،ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کر دیا
شوگر مل برانچ کے ایک سو سے زائد قصبوں و دیہاتوں کے باشندوں کاحیسکو پنگریو کے لائن مین محمد ملاح کے خلاف ..
بدھ 15 اپریل 2015 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 15 اپریل 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران سے ملاقات
-
پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران سے ملاقات
-
پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران سے ملاقات
-
وہاڑی، وزیر اعلیٰ پنجاب اُردو انگلش تقریری مقابلے ، 50سے زائد طلباء وطالبات نے حصہ لیا
-
یو ایم ٹی کے100 سے ز ائد طلباء اور طالبات اور سول سروسز اکیڈمی کی زیر تربیت خاتون آفیسرز نے لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دن گزارا
-
سکھر تعلیمی بو رڈ نویں اور دسویں جما عت کے سا لا نہ امتحا نات میں نقل روکنے میں ناکام
بدھ 15 اپریل 2015 کی زراعت کی خبریں
ربیع 2014-15میں صوبہ پنجاب میں17.075ملین ایکڑ رقبہ گندم کے زیر کاشت لایا گیا
قدرتی آفات کے نتیجے میں زرعی اجناس کو محفوظ رکھنے کے لئے ورلڈ فوڈ پروگرام نے سندھ میں گودام بنوائے، جس ..
جماعت اسلامی پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کے سامنے 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کے ثبوت پیش کرنے کیلئے اعلیٰ ..
جماعت اسلامی نے 2013 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق شواہد اور گزارشات جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دیں
دریائے سندھ کے کنارے پر دھان کی کاشت پر پابندی کے سلسلے میں سیاستدانوں نے مکمل تعاون کی یقینی دہانی کرائی ..
حکومت زرعی شعبے کی ترقی اور کاشتکاروں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے ..
بدھ 15 اپریل 2015 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 15 اپریل 2015 کے مضامین
-
لاہور …سود خوروں کے نرغے میں
سود خوری ایسی معاشرتی برائی اور قبیح فعل ہے۔جسے اسلام نے حرام قرار دیا ہے۔مگر وطن عزیز میں سود خور مافیا لوگوں کو لالچ دے کر اور سبز باغ دکھا کر شہریوں پر اپناشکنجہ کس رہا ہے اور لوگوں کو دو دو ہاتھوں ..
-
پولیس فورس میں تبدیلی کیونکر ممکن؟
قیام پاکستان سے لے کر آج تک پولیس سسٹم بہتر نہیں ہو سکا جس میں بڑا ہاتھ ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کا ہے جس کے ذریعے وہ عوام پر حکومت کرتے ہیں اور زبردستی کے ووٹ حاصل کرتے ہیں۔
بدھ 15 اپریل 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.