21 May 2015 - Urdu News Archives
جمعرات 21 مئی 2015 کا اخبار
دہشتگردی کیخلاف ہماری جنگ آج کیلئے نہیں آئندہ نسلوں کیلئے ہے ،جنرل راحیل شریف
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف ہماری جنگ آج کیلئے نہیں آئندہ نسلوں کیلئے ہے ،جنگیں صرف فوجیں تنہاء نہیں لڑا کرتیں اس کیلئے پوری قوم کی کوششوں کی ضرورت ہوتی ہے، آپریشن ضرب عضب میں قابل ذکر کامیابیوں سے شہری علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی ... مزید
اسلام آباد : چئیر مین نادرا نے آج اجلاس میں نیا انکشاف کیا، ابھی تو گیم شروع ہوئی ہے بہت کچھ سامنے آئے گا، جوڈیشل کمیشن کے باہر پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
ملتان ضمنی انتخاب، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیساتھ پولنگ بھی جاری
جمعرات 21 مئی 2015 کی اہم خبریں
جمعرات 21 مئی 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاک زمبابویٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل لاہور میں ہوگا
-
پاکستان اور زمبابوے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونما ئی
،کپتان کی ذمہ داری پوری طرح نبھاؤں گا اور ہم سب مل کر ہر چیلنج کا مقابلہ کریں گے‘ شعیب ملک اور عمر اکمل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے‘ شاہد آفریدی ورلڈ کپ کا فارمیٹ ..
-
پاکستان میں کرکٹ کا واپس آنا خوش آئندہ ہے: عمران خان
-
اسٹیڈیم آنیوالے شائقین جاری کئے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل پیرا رہیں ‘ بورڈ ،سکیورٹی حکام
شناخت کے لئے نادرا کی موبائل وینز بھی موجود ہونگی،ٹکٹ کیساتھ آنے والے کسی بھی شخص کو شک ہونے پر شناختی کارڈ کی تصدیق کے بعد ہی داخلے کی اجازت ملے گی
-
صدر مملکت ممنون حسین پاک زمبابوے پہلے ٹی ٹونٹی کے مہمان خصوصی ہوں گے
اعلیٰ حکومتی شخصیات ،سفارتکاروں،مختلف بورڈز کے عہدیداروں اورسابق کرکٹرز کو بھی دعوت نامے جاری عزت نہیں د ی جا سکتی تو اسٹیڈیم آنے کی دعوت بھی نہ دی جائے،سابق کرکٹرز ..
-
زمبابوے دورے کے بعد دوسری ٹیمیں بھی پاکستان کا رخ کریں گی ، ایشین ٹیموں کوسب سے پہلے آگے آکر پاکستان میں دوبارہ انٹرنیشنل کر کٹ بحال کر نے میں اپنا کردار ادا کر نا ہو گا ، حکومت اور سیکورٹی ایجنسیوں کو تجربہ ہوگا کہ مہمان ٹیموں کو کس طرح مزید بہتر سیکیورٹی دی جا سکتی ہے‘ ، زمبابوے کیخلاف سیریز کے دوران قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں علاقوں کو مکمل بند کیا جا سکتا ہے،قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں جیمرز کا سہارا لیں گی اور شائقین کو میٹل ڈیٹکٹرز سمیت سیکیورٹی کی تین تہوں سے گزرنا ہو گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 21 مئی 2015 کی تجارتی خبریں
توقع ہے آئندہ بجٹ میں حکومت ملکی انڈ سڑ یل سیکٹر کو با قا عد ہ تحفظ فرا ہم کر یگی‘خواجہ ضرار کلیم
سی ڈی اے دارالحکومت کے مکینوں کی شکایات کا ازالہ کرنے میں ناکام
کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر ڈیری فارموں پر چھاپہ، 12ڈیری فارم مالکان گرفتار
سی ڈی اے کے شعبہ سٹیٹ و لینڈ میں افسران کی من ما نیا ں
ایپکا یونین کا 25 مئی سے صوبے کے تمام اضلاع میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان
بندروڈ پر گتھہ فیکٹری میں آگ لگنے سے کرروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خا کستر
جمعرات 21 مئی 2015 کی بین الاقوامی خبریں
ذیشان کو مسلمان ہونے کی وجہ سے ممبئی کی ایک کمپنی نے نہیں دی نوکر ی
چین،2 نوجوانوں کو فلم’ ’ فاسٹ اینڈ فیوریئس‘ ‘کے انداز میں سپورٹس گاڑیوں پر ریس مہنگی پڑی گئی
بھارت میں تاج محل کو آلودگی سے بچا نے کیلئے ’پیٹھا مٹھائی‘ پر پابندی عائد
انوکھا رشتہ ،بھارت میں ماں نے بیٹے کے رشتے کے لئے دلہن کے بجائے ’’دلہا‘‘ کا اشتہار دیدیا
گرل فرینڈکا بہیمانہ قتل۔ سر کو کھمبے پر ٹانگ دیا
برطانیہ: تارکین وطن کے خلاف ’سخت اقدامات‘ کا اعلان
جمعرات 21 مئی 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 21 مئی 2015 کی قومی خبریں
پولیو نئی نسل کو معذوری سے بچانے کی عالمی کوشش ہے‘ حاجی محمد حنیف طیب
لاہور، آزاد جمو ں و کشمیر ہائی کورٹ نے حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
گوجرانوالہ، شرارتیں کرنے پر مدرسہ کے قاری نے کم سن بچے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
لاہور، تھانہ گارڈن ٹاون پولیس کی غیرقانونی حراست میں ایک شخص کوغائب کرنے پرمتعلقہ ایس پی انوسٹی گیشن ..
لاہور، منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر پانچ ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا ..
سجاول کے قریب آمڑا اسٹاپ پر جے یوآئی یونٹ حاجی احمد سومروکی جانب سے احتجاج
جمعرات 21 مئی 2015 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 21 مئی 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
لاہور، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں مولانا رومی پر تقریب کا انعقاد
-
سائنسی تحقیق کے میدان میں جی سی یونیورسٹی کی ایک اور بڑی کا میا بی
مجرموں کے پوشیدہ انگلیوں کے نشا نا ت حاصل کرنے کیلئے جدید نینو پا ؤڈر کو بھی امریکی پیٹنٹ حا صل ہو گیا نینو پا ؤڈر فنگر پرنٹس کے نمونہ جا ت آلودہ نہیں کرتا ،پنجاب فرانزک ..
-
ای سی سی کی دوران رمضان یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی پر 3سے 5روپے فی کلو گرام سبسڈی دینے اور خریف سیزن میں ڈیڑھ لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنیکی منظوری
300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو اور زرعی صارفین کیلئے سبسڈی برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
وفاقی تعلیمی اداروں میں جون کے دوسرے ہفتے میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرنے کی تجویز زیر غور ہے، شہباز اے ریاض
-
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو ایک ہی سسٹم میں لانے کیلئے محکمانہ قوانین کی پاسداری کرنی ہوگی،ای ڈی او ایجوکیشن
-
سندھ ،تعلیمی ادار وں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
جمعرات 21 مئی 2015 کی زراعت کی خبریں
لاہور، 18 رکنی نرسنگ انسٹریکٹرز کا وفد چین روانہ
آصف زرداری سمیت بہت سے سیاسی رہنماؤں نے انتخابات میں دھاندلی کی بات کی، عمران خان
وزیراعلیٰ سندھ نے2 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کے ہدف کو پورا کرنے کیلئے 2.5 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی
کارکنان متحد، کسی کو پارٹی میں تقسیم پیدا کر نے کی اجازت نہیں دیں گے،دنیا کی کوئی طاقت نئے پاکستان کو ..
18 رکنی نرسنگ انسٹریکٹرز کا وفد چین روانہ، ایک ماہ کے تربیتی دورہ میں نرسز کلینیکل اور نرسنگ کے شعبہ میں ..
ای سی سی کی دوران رمضان یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی پر 3سے 5روپے فی کلو گرام سبسڈی دینے اور خریف سیزن میں ڈیڑھ ..
جمعرات 21 مئی 2015 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 21 مئی 2015 کی موسم کی خبریں
-
چین اور امریکہ میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا
-
محکمہ موسمیات کی کل سے پیرتک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کو بارش کی پیشگوئی سندھ ،بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کے زیر اثر،سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی، تربت اور دادو میں47 ڈگری سینٹی گریڈ ، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ،جیکب آباد، رحیم یار خان، موہنجوداڑو 46، خانپور، پڈعیدن اور سکھر میں45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
جمعرات 21 مئی 2015 کے مضامین
-
بجٹ16-2015 کیلئے چند تجاویز
بجٹ کی تیاریاں زوروشور سے جاری، وزیر خزانہ ہر دوسرے دن خوش خبری سناتے ہیں۔۔۔۔۔ عمدہ بجٹ کیلئے ضروری ہے کہ یہ متوازن ہو، خسارہ کم سے کم ہو، ملکی وسائل کے بہتر استعمال پر مبنی ہو
-
گوادر کو عالمی بندرگاہ میں تبدیل کرنے کی تیاریاں
45.69 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے چین امریکہ سے بازی لے گیا پاک چین تجارتی و اقتصادی تعاون گزشتہ کئی برسوں میں خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ پاک چین تعلقات اور امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد کے ..
جمعرات 21 مئی 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.