27 May 2015 - Urdu News Archives
بدھ 27 مئی 2015 کا اخبار
جوڈیشل کمیشن نے فارم 15 کے حصول کیلئے تھیلے کھولنے کی اجازت دیدی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات لینے کا فیصلہ
جوڈیشل انکوائری کمیشن نے فارم 15 کے حصول اور طریقہ کار سے متعلق تھیلے کھولنے کی اجازت دیدی ‘ فارم 15 کے حصول کیلئے ضلع کے ڈسٹرکٹ جج کی خدمات حاصل کی جائیں گی‘ فارم 15 کے حصول کیلئے صرف خاکی اور نیلے رنگ کے تھیلے کھولے جائیں گے۔ بدھ کو جوڈیشل انکوائری کمیشن نے فارم 15 کے حصول سے ... مزید
ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ پر مقدمہ درج، عدالت نے 7 جون تک ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا
وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، سول اور عسکری حکام کی شرکت
بدھ 27 مئی 2015 کی اہم خبریں
بدھ 27 مئی 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلہ دیش : تینوں فارمیٹس میں ساؤتھ افریقہ ٹیم کا اعلان
-
سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان چیگمبرا پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی گئی
-
منگلا کورپس نے آرمی پولو کپ اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان نے بھارت سے ایک اور ریکارڈ چھین لیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف فزیو تھراپسٹ نیتن پٹیل اپنے عہدے سے مستعفی
-
انٹر کلب سنوکر چمپئن شپ پشاور میں ہوگئی
بدھ 27 مئی 2015 کی تجارتی خبریں
کراچی ،انٹربینک میں روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹ گیا، اوپن مارکیٹ میں قدرگرگئی
رمضان المبارک میں ایل پی جی کی 2کروڑ کلو کمی کا خدشہ ، آئندہ دنوں میں قیمت 200روپے فی کلو تجاوزکر جائیگی ..
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی، مقامی صرافہ بازار میں بھی سونا سستا ہوگیا
سعودی عرب،عمرہ کمپنیوں نے زا ئرین کو لو ٹنا شروع کر دیا
مشروبات پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی9سے بڑھا کر 16 فیصد، خوردنی تیل کی قیمت 2روپے فی لٹر تک بڑھانے کی تجویز
رواں سال جنوری تا مارچ ؛ پاکستانیوں کی جانب سے دبئی میں تقریباً 40 کروڑ ڈالر مالیت کی پراپرٹی خریدی گئی ..
بدھ 27 مئی 2015 کی بین الاقوامی خبریں
برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا علیحدگی کیلئے ریفرنڈم ہوگا
آسٹریلوی ویب سائٹ ’’بزنس انسائڈر‘ ‘نے دنیا کی بہترین ایلیٹ فورسز کی فہرست شائع کر دی ‘ایس ایس جی سرفہرست ..
مودی سرکار نے مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی،خاتون کو مسلمان ہونے کی وجہ سے فلیٹ سے نکال دیا گیا
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کا مسلم آبادی پر حملہ، مسجد میں پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی،مسلمانوں کے متعددگھر ..
یورپ مہاجرین کی کشتیوں کے خلاف فوجی ایکشن لے گا
گائے کا گوشت کھاتا ہوں ‘کوئی بیف کھانے سے نہیں روک سکتا ‘ بھارتی نائب وزیر داخلہ
بدھ 27 مئی 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 27 مئی 2015 کی قومی خبریں
اسلام آباد،بین الاقوامی این جی او اور فوکس کی جانب سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان کی بہتر ہوتی4.1 فیصد جی ڈی پی نمو ناکافی ،ترقی کی رفتار کو تیز کیا جائے، آئی ایم ایف
پاکستان کوسٹ گارڈز کی گوادرکے قریب کارروائی ‘افغان باشندوں سمیت 54افراد گرفتار
کچرے سے گیس پیدا کرنے کیلئے دنیا پور میں پہلے پائیلٹ پراجیکٹ کا آغاز
شجاع آباد ‘سنگ دل باپ نے گھریلو ناچاکی پر بیٹی ‘ بیوی سمیت گھر آئے مہمان پر تیزاب پھینک دیا
مولانا طارق جمیل 29 مئی کو سرگودھا آئینگے
بدھ 27 مئی 2015 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 27 مئی 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ تک نصابی کتب کی فراہمی مکمل
-
پیف نے سکول عمارت کی فٹنس کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں
-
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں پولیٹیکل اکنامک اور گورننس کے موضوع پر گول میز مذاکرہ پرسوں ہو گا
-
ایکٹا کا اجلاس، ناظم تعلیم کالجز کی آسامی پر میرٹ پر تعیناتی کا مطالبہ
-
جعلی ( غیر رجسٹرڈ ) یونیورسٹیوں کے بارے میں صوبائی حکومتوں کو مسلسل خط لکھتے رہتے ہیں ، ھائیر ایجوکیشن کمیشن
بدھ 27 مئی 2015 کی زراعت کی خبریں
آرگینک فارمنگ ،کیمیائی اثرات سے پاک سبزیات کے حصول کا موثر ذریعہ ہے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
کاشتکاروں کو سورج مکھی کی فصل کی برداشت بروقت کرنے کی ہدایت
بارشی پانی کو محفوظ کر کے پیداوار میں اضافہ ممکن ہے ،ترجمان محکمہ زراعت
پھل کی مکھی کے تدارک کی مہم کا آغا ز15جون سے ہو گا
کاشتکاروں کو مونگ پھلی کی کاشت 31 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت
فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے مٹی اور پانی کا تجزیہ ضروری ہے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
بدھ 27 مئی 2015 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 27 مئی 2015 کی موسم کی خبریں
-
بھارتی میڈیا نے اپنے ملک میں پڑنے والی گرمی کاذمہ دار پاکستان سے آنے والی گرم ہواؤں کو ٹھہرادیا
-
امریکا ،طوفان نے تباہی مچادی ،پارکنگ میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا
-
بھارت میں شدید گرمی، ہلاکتوں کی تعداد1200 ہوگئی ،ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ
-
بھارت کی مختلف ریاستوں میں شدید گرمی، لوگ لگنے سے1100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے
-
بلوچستان اور سندھ کے مختلف مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
سندھ ،بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کے زیر اثر
بدھ 27 مئی 2015 کے مضامین
-
2سال بعد یوسف رضا گیلانی کا علی حیدرگیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ
اس گرم ترین موسم میں یہ خبر، نا صرف سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے اہل خاندان کے لیئے خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے بلکہ اہل ملتان کے لیئے بھی یک گونہ اطمینان کا باعث ہے
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن مقدمہ سے اہم افراد کے نام خارج کرنے کی تیاریاں
جے آئی ٹی نے اس واقعہ میں ملوث ہونے پر ایک انسپکٹر ایس ایچ او سبزہ زار عامر سلیم شیخ، انچارج ایلیٹ عبدالرؤف اور7 اہلکاروں کو گرفتار کیاجبکہ ایس پی سکیورٹی علی سلمان آج تک فرار اور اشتہاری ملزم ہیں ..
بدھ 27 مئی 2015 کے اردو کالمز
-
پڑھے لکھے جاہل
(اظہر تھراج)
-
کتابیں بولتی ہیں
(جاہد احمد)
-
دامن خالی، ہاتھ بھی خالی،دست ِطلب میں گردِ طلب
(محمد اکرم اعوان)
-
سو سے زیادہ جمہور یتوں کو سزائے موت
(میر افسر امان)
-
عوام کی باری کب آئے گی ؟
(ڈاکٹر اویس فاروقی)
-
کیمرے کی آنکھ
(ندیم تابانی)
-
”مذاکرات مسائل کا حل ہیں“
(ممتاز امیر رانجھا)
-
کیا ہمیں یہ لوگ دکھائی نہیں دیتے؟؟؟
(حافظ ذوہیب طیب)
-
تیر و ترکش
(خامہ بدست کے قلم سے)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.