31 August 2015 - Urdu News Archives

پیر 31 اگست 2015 کا اخبار

کراچی : آصف علی زرداری کا بیان سامنے آ گیا، حکومت اور مسلم لیگ کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

: پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے اپنا اہم بیان جاری کر دیا ہے جس میں انہوں نے مسلم لیگ ن اور حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے 1990 کی دہائی کی سیاست پھر سے شروع کر دی ہے، انہوں نے کہا کہ انتقامی سیاست کے بھیانک نتائج نکلیں گے۔ آصف علی ... مزید