05 September 2015 - Urdu News Archives
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کا اخبار
کراچی آپریشن کو دو سال مکمل ، 550 ٹارگٹ کلر ،343 بھتہ خور،913 دہشتگرد گرفتار ہوئے
کراچی آپریشن کے دو سال مکمل ، اس دوران ساڑھے پانچ سو ٹارگٹ کلرز ، تین سو تینتالیس بھتہ خور ، 913 دہشت گرد گرفتار کئے گئے ، 27 رینجرز اور 232 پولیس اہلکاروں نے جان کی قربانی دی۔ کراچی کی روشنیاں بحال کرنے کے لئے حکومتی اور سیکورٹی اداروں کی کوششیں جاری ہیں ۔ آپریشن کو دو سال مکمل ہو ... مزید
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی اہم خبریں
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
برطانوی بلےباز بین سٹوکس فیلڈنگ میں مداخلت پر آوٹ قرار دییے جانیوالے چھٹے کھلاڑی بن گئے
-
بھارت میری صرف ایک گیند کی مار ہے،جاوید میانداد
-
قومی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ،بہاولپور ریجن نے راؤنڈ میں کوالیفائی کر لیا
پہلے سیمی فائنل میں بہاولپور نے لاہور بلیوز کو 6وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا بہاولپور ریجن کے فیصل مبشر کو51رنز بنانے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت سے سیریز کیلئے باضابطہ معاہدہ نہیں ہوا تھا، پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کیلئے ہی بگ تھری کو سپورٹ کیا تھا،کوشش ہے کہ سیریز شیڈول کے مطابق ہو جب کہ ابھی ایسا نہیں کہا جاسکتا کہ بھارت نے ہمیں دھوکا دیا
پی سی بی چیئرمین شہریار خان کی کر اچی میں میڈیا سے گفتگو
-
بھارتی بورڈ نے راجستھان رائلز کرکٹ ایسوسی ایشن کے امور چلانے کیلئے ایڈہاک کمیٹی تشکیل دے دی
-
پاکستان میں ہاکی کے زوال کی سب سے بڑی وجہ حکومت کی جانب سے سہولیات کی عدم فراہمی ہے، موجودہ ہاکی فیڈریشن ٹیلنٹ کی تلاش میں ہے اور ہاکی کی بہتری کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،گراس روٹ لیول پر ہاکی نہ ہونے کی وجہ سے ہم ہاکی میں پایا ہوا مقام کھورہے ہیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر سعید خان کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی تجارتی خبریں
کینیڈا میں بے روزگاری کی شرح 12ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
روس خام تیل کی پیداوارمیں ایک تہائی اضافہ کرے گا
امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
سال2013ء کے دوران فراڈ اور بے ضابطگیوں کے باعث یورپی یونین کے ممالک کو سیلز ٹیکس ریونیو میں168 ارب یوروکا ..
مہنگائی کی شرح میں 0.29فیصد اضافہ
سام سنگ پاکستان نے فورٹرس سکوائرمال میں ایک اور”ایکسپیرئنس زون“ کھول دیا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی بین الاقوامی خبریں
دنیا بھر میں تہلکہ مچا دینے والے 3 سالہ شامی پناہ گزین بچے ایلان کے والد نے کینیڈا کی شہریت کی پیش کش ..
ننھے ایلان کے جنازے کی تصاویر۔۔۔۔ایک روز میںعطیات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
انگولا نے ’اسلام‘ پر پابندی لگادی، مساجد بند کردی گئیں
آئی فون نے نوجوان کی جان بچا لی
عرب امارات میں 3 روزہ سوگ کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا فیصلہ
آسٹریا ،جرمنی نے ہنگری سے آنیوالے مہاجرین کو ملک میں داخلے کی اجازت دیدی، مہاجرین کا پہلا قافلہ آسٹریا ..
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی قومی خبریں
موضع منیانوالہ کے قریب صادقیہ نہر میں شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر کھڑی دھان ،کپاس اور چارہ کی فصلیں ..
کراچی: 280 ایکڑ زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور ریگیولرائزیشن منسوخ
سندھ پولیس کے مختلف شعبوں میں غیر قانونی بھرتیوں کاانکشاف
جنگ ستمبر کی بے مثال کامیابی قوم کے اتحاد و اتفاق کا نتیجہ تھی۔آفاق احمد
پیپلزپارٹی اور لیگیوں نے سیاست کو گندہ کردیا ہے،سید جلال محمود شاہ
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیل کونسلر جاں بحق
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فروغ تعلیم کے لئے موبائل فون ایپلی کیشن’’مجھے سکول بھیجیں‘‘لانچ کر دی
-
سیالکوٹ ؛ اکثر تعلیمی اداروں کی ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تین تین ماہ کی فیسیں اکٹھی وصولی
-
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فروغ تعلیم کے لئے موبائل فون ایپلی کیشن”مجھے سکول بھیجیں“لانچ کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے آخری تاریخ میں 21 ستمبر تک توسیع
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی زراعت کی خبریں
باغبان اپنے باغات کی بعد از برداشت سنبھال میں شاخ تراشی، کھادوں کے استعمال اور تحفظ نباتات بالخصوص بیماریوں ..
نامیاتی کھاد کے استعما ل سے فصلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہے،ماہرین
ملکی معیشت کا انحصار زراعت کی ترقی پر ہے،ماہرین
سبز یا ں انسا نی جسم کی بڑھوتری میں کلیدی کر د ار ادا کرتی ہیں،ما ہر ین
پنجاب حکومت کا رواں سال کاشتکاروں کو گندم کے بیج مفت فراہم کرنے کا فیصلہ ،فراہمی 5 اکتوبر سے شروع کی جائیگی
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کے مضامین
-
چیف جسٹس صاحبان کے اہم کارنامے
جسٹس ناصر الملک نے اپنے عہدے پر رہتے ہوئے آخری بیانات میں کہا کہ ان کا دور بڑا ہنگامہ خیز گزرا تین نومبر2007ء کی ایمرجنسی ،سابق چیف جسٹس اور عدلیہ بحالی تحریک کا مشکل دور دیکھا۔ جب انہوں چیف جسٹس کا ..
-
جے یو آئی اور جے یو پی کی پی پی سے مفاہمت متوقع
پی پی نے کسی بڑے سیاسی الائنس کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے حیدر آباد میں جمعیت علمائے پاکستان، بالائی سندھ میں جمعیت علمائے اسلام سے گفتار شنید جاری ہے ماضی میں اس کا ٹنڈوآدم میں جماعت اسلامی سے اتحاد ..
-
معرکہ6ستمبر 1965ء
جب فوج اور قوم دشمن پر مل کر ٹوٹ پڑے۔۔۔۔۔ پاک فوج کے کارنامے آج بھی قوم کیلئے قابل فخر ہیں
ہفتہ 5 ستمبر 2015 کے اردو کالمز
-
وقار وشرف نسوانیت کی علامت ”حجاب“
(نبیرہ عندلیب نعیمی ۔ رکن پنجاب اسمبلی)
-
سرحد پر بھارت کی جارحیت
(میر افسر امان)
-
عالمی اسلامی یوم دفاع کا خواب کب پورا ہوگا ؟
(قاسم علی)
-
مانو بلی اور پاکستان
(ذبیح اللہ بلگن)
-
سہولت کاروں کی نشاندہی اور انجام
(اشفاق رحمانی)
-
’زندگیوں سے کھیلواڑ‘
(قمر الزماں خان)
-
کچھ اپنوں کے بارے میں
(پروفیسر رفعت مظہر)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.