19 October 2015 - Urdu News Archives

پیر 19 اکتوبر 2015 کا اخبار

کوئٹہ ، سریاب روڈ پر دھماکہ، 10 افراد جاں بحق، پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کی اور امدادی کاروائیاں جاری ... مزید