16 December 2015 - Urdu News Archives
بدھ 16 دسمبر 2015 کا اخبار
وزیر اعظم نواز شریف نے 16 دسمبر کو یوم عزم تعلیم کے طور پر منانے اور آرمی پبلک شہدا یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کر ..
: سانحہ اے پی ایس کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے ، سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پشاور میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت نے شرکت کی . تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آج سے ایک سال قبل آرمی پبلک اسکول میں ... مزید
بدھ 16 دسمبر 2015 کی اہم خبریں
بدھ 16 دسمبر 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
کرسمس ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ،جے سی کنگز الیون اور لوپاکستان الیون فائنل میں پہنچ گئے
-
سپورٹس بورڈ پنجاب کی بوائز اور گرلز ٹیموں نے بین الصوبائی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ جیت لی
بوائز انڈر 17کی ٹیم نے فائنل میں سندھ کو 3-0، گرلز انڈر16کی ٹیم نے خیبر پختونخوا کو 3-2سے شکست دی
-
وہ وقت دور نہیں جب پاکستان سپورٹس کنٹری بنے گا‘ ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور میں پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے کھلاڑی ووشو چمپئن شپ میں شرکت کرکے ملکی یکجہتی کا بہترین مظاہرہ کررہے ہیں،عثمان انور کا نشترپارک سپورٹس کمپلیکس ..
-
پاک بھارت سیریز کیلئے انتظامات کا وقت گزر چکا،پی سی بی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے تحریری جواب چائیے‘ شہریار خان
2ہفتے گزز جانے کے باوجود حکومت نے سیریز سے متعلق کوئی جواب کیوں نہیں دیا، سیریز سے متعلق جو بھی فیصلہ کرنا ہو بھارتی حکومت کو جواب دینا چاہئے‘ آئی پی ایل کے چیئرین راجیو ..
-
پاکستان سپرلیگ کی پانچوں فرنچائز نے کوچز کا انتخاب کرلیا
-
یو ایس اوپن اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے جونیئر کھلاڑی امریکہ روانہ
نوعمر کھلاڑیوں کی محنت رنگ لائے گی،پلیئرز نے بہت محنت کی ہے مایوس نہیں کریں گے، کوچز پرامید
بدھ 16 دسمبر 2015 کی تجارتی خبریں
سوزوکی کمپنی پاکستان میں پہلی مرتبہ 660 سی سی کی چھوٹی گاڑیاں متعارف کرائے گی
دبئی شاپنگ فیسٹول، پاکستانی ویزا کارڈ مالکان کے لئے رعایت کا اعلان
دنیا بھر میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ارب پتی خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا
پنجاب فوڈاتھارٹی کا حفظان صحت ، ناقص صفائی کی صورت حال اور ملاوٹ شدہ اشیاء فرحت کرنے والوں کے خلاف تابڑتورکاروئیاں ..
چین اور متحدہ عرب امارات کی کمپنیاں پاکستان کے توانائی کے شعبہ میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی
سوئی ناردرن گیس کمپنی کا آج سے پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے ..
بدھ 16 دسمبر 2015 کی بین الاقوامی خبریں
ہسپانوی وزیراعظم کو ایک شخص نے مکا دے مارا
کویت ائیر لائن نے نیویارک سے لندن کیلئے اپنی پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا
داعش کا عراق میں ترک فوجی کیمپ کے نزدیک سیکورٹی فورسز پر بڑا حملہ
عراق میں 25 سال کے بعد سعودی سفارت خانہ دوبارہ کھل گیا
پاکستان کے ساتھ صرف جنگ واحد راستہ نہیں،سشما سوراج
سعودی عرب مصر کو پانچ برس تک تیل دے گا، شاہ سلمان
بدھ 16 دسمبر 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 16 دسمبر 2015 کی قومی خبریں
سا نحہ پشا ور ملکی تا ریخ کا افسو سناک واقعہ ، پوری قوم کو متا ثر کیا ہے،ایڈ یشنل آئی جی پنجاب محمد طاہر
نیشنل پارٹی نے بلوچستان کے حالات میں بہتری کیلئے بہت سی قربانی دیں ہیں،حاصل بزنجو
سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی پہلی برسی ، بلوچستان بار کا عدالتوں کا بائیکاٹ، وکلاء عدالتوں میں پیش ..
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جامعہ سندھ جامشورو میں تقریب
سانحہ مشرقی پاکستان اورسانحہ قصبہ علیگڑھ کی تحقیقات کرواکر ذمہ داران کو قوم کے سامنے لایا جائے،مقررین
پشاور سانحہ میں شہید ہونے طلبہ کی یاد میں گلشن حدید میں امن ریلی
بدھ 16 دسمبر 2015 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 16 دسمبر 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
جعفر آ باد میں گر لز سکو لز میں تعلیم کی بہتر ی کیلئے ہر ممکن کو ششیں کی جا رہی ہیں،مقر ر ین
-
ڈھاکہ یونیورسٹی نے پاکستان سے تعلیمی ناطہ توڑ لیا، حکومت سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل
-
واجبات کی عدم ادائیگی :
سکولوں کے لئے ایمرجنسی الرٹ پروجیکٹ بند ہو گیا
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف
-
میرپوربھٹورو ، پرائمری اسکولز 15سالوں سے بند ہونے کے خلا ف علاقہ مکینو ں کا احتجاج
-
سانحہ پشاور پر تعطیل کی پیشگی اطلاع نہ ہونے پر طلباء و طالبات کی اکثریت سکولوں میں پہنچ گئی
بدھ 16 دسمبر 2015 کی زراعت کی خبریں
بدھ 16 دسمبر 2015 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 16 دسمبر 2015 کے مضامین
-
رینجرز حکام کی تسلیوں کے باوجود شہر پر خوف سایہ فگن رہا
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی، متحدہ کیلئے چیلنج کیوں نہ بن سکیں؟
-
سقوطِ ڈھاکہ، تاریخی المیہ
16دسمبر1971ء وہ سیاہ ترین دن تھا جب اپنوں کے غیرذمہ دارانہ رویوں اور غیروں کی عداوت وسازش کے نتیجے میں وطن عزیز دولخت ہوگیا۔ مشرقی پاکستان کے محب وطن شہریوں پر قیامت ٹوٹ پڑی۔
بدھ 16 دسمبر 2015 کے اردو کالمز
بدھ 16 دسمبر 2015 کی تصاویری گیلریز
سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریبات کی تصویری جھلکیاں۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.