25 December 2015 - Urdu News Archives

جمعہ 25 دسمبر 2015 کا اخبار

پنجاب ، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 9-6 شدت کا زلزلہ

پنجاب ، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے پنجاب، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت 9-6 بتائی جا رہی ہے۔ زلزلے ... مزید