18 January 2016 - Urdu News Archives
پیر 18 جنوری 2016 کا اخبار
وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات ٗ سعودی ایران کشیدگی پر بات چیت
وزیراعظم محمد نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ۔سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبد العزیزسے شاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں ... مزید
کوئٹہ : انسداد دہشت گردی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس سماعت’سابق صدر پرویز مشرف کو بری کر دیا گیا
سعودیہ ایران تنازعہ ، وزیر اعظم اور آرمی چیف ثالثی کیلئے آج سعودی عرب جائینگے
پیر 18 جنوری 2016 کی اہم خبریں
پیر 18 جنوری 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
پابندی ختم ہونے کے بعد سلمان بٹ کی شاندار فارم کا سلسلہ جاری، 5 میچز میں 351 رنز بنا ڈالے
-
فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انگلش سکواڈ میں شامل
-
سٹیفن کک انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقن سکواڈ میں شامل
-
تین ملکی ویمنز ہاکی سیریز، آسٹریلیا اور جرمنی کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
جوکووچ، راجر فیڈرر اور ماریہ شراپوا نے آسٹریلین اوپن کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا
-
اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا الزام، سری لنکا کے باولنگ کوچ پر 2 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی
پیر 18 جنوری 2016 کی تجارتی خبریں
سٹاک ایکسچینج کو نیا نام اور نیا نظام راس نہ آیا‘ سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 85ارب روپے ڈوب گئے
فیصل آباد میں 10 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید ترین سینتھیٹک اتھلیٹکس ٹریک قائم کر نے کا فیصلہ
پی آئی اے نے شدید دھند کے باعث پر وازوں کے شیڈول تبدیل کر دیے ،مسافرایئرپورٹ آنے سے قبل ہلپ لائن سے اپنی ..
دنیا کے ایک فیصد افراد کی دولت، 99 فیصد کے برابر
ایران پر پابند یو ں کا خا تمہ ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت27 ڈالر67 سینٹ تک گر گئی
دنیا کی99فیصد دولت پر ایک فیصد افراد قابض ہیں‘ 62 افراد کے پاس دنیاکے 50 فیصد غریبوں کے جتنی دولت ہے:رپورٹ
پیر 18 جنوری 2016 کی بین الاقوامی خبریں
پٹھانکوٹ حملہ آوروں کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہو سکا،بھارتی حکام کے دعوے بے بنیاد نکلے
وزیراعظم اور آرمی چیف کا ثالثی مشن ، عالمی میڈیا کی جانب سے خصوصی اہمیت وکوریج
جکارتہ بم دھماکے کی جائے وقوعہ سے مزید کئی بم برآمد ہونے کا انکشاف
برطانیہ میں مسلمان خواتین پر انگریزی سیکھنے کی پابندی، پاکستانی نژاد خاتون رکن برطانوی پارلیمنٹ سعیدہ ..
ایران پر اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے بعد خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹیں شدید مندی کا شکار ہو گئیں
مقبول ترین میسجنگ میسنجر واٹس ایپ کا اپنی سالانہ فیس ختم کرنے کا اعلان
پیر 18 جنوری 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 18 جنوری 2016 کی قومی خبریں
ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے ایم ڈی کے خلاف خبروں کومسترد کردیا
مسلم لیگ (ن)کی نا اہلی کا با نڈا پھو ٹ گیا ،تمام و زراء نا اہل اور کرپٹ ہیں،امجد حسین ایڈ ووکیٹ عو ام کے ..
خیبر پختونخوا میں دو سینئر افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے ا حکامات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا امریکہ کے تعاون سے قائم سنٹر فار ایڈوانس سٹیڈیز اینڈ انرجی کا افتتاح
قومی ترقی کیلئے تعمیراتی منصوبوں کا اہم کردار ہے ، اصل ترقی انسانی ترقی ہے ، حضور اکرم ؐ نے بھی تعلیم ..
محکمہ ثقافت، سیاحت، آثار قدیمہ اور انڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ برائے بحالی آثار سندھ کے مابین مفاہمت کی یادداشت ..
پیر 18 جنوری 2016 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 18 جنوری 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس
-
بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ایم ڈی رواں ہفتے غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کا دورہ کریں گے
-
ایلیمنٹری سکولوں میں فرنیچر کی کمی کے بارے میں رپورٹ طلب
-
پنجاب فورنزک سائنس ایجنسی نے وزیراعلیٰ کے ویژن کے مطابق انصاف کی فراہمی میں انقلاب برپا کیا،رانا مقبول احمد
-
بنوں میڈیکل کالج نے ایم بی بی ایس تھرڈائیر کے نتائج کا اعلان کردیا
-
بھارت میں ذات پات کا فرق، یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی،پچیس سالہ روہیت حیدر آباد یونیورسٹی سے سائنس ٹیکنالوجی اینڈ سوسائٹی اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کر رہا تھا،خود کشی کے خلاف طلباء کے احتجاجی مظاہرے
پیر 18 جنوری 2016 کی زراعت کی خبریں
لہسن کی فصل کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت
زرعی ادویات کا بر وقت استعمال کر کے پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،ماہرین زراعت
سویابین کی کا شت کیلئے میرا زمین کے انتخاب کی سفارش
کورے کی راتوں میں باغات کوپانی لگانے ، دھونی دینے کی ہدایت، زرعی ماہرین
کاشتکار آلو کی خزاں فصل کی برداشت شروع کردیں، ماہرین زراعت
کماد کی کٹائی مارچ کے آخر تک مکمل کرلیں ، ماہرین زراعت
پیر 18 جنوری 2016 کی کشمیر کی خبریں
پیر 18 جنوری 2016 کے مضامین
-
اوباما کا گن کنٹرول مشن
تشدد کے واقعات میں کمی آسکے گی؟ وائٹ ہاوٴس نے اسلحہ کنٹرول سے متعلق صدارتی حکم نامے کی تفصیلات جاری ہوتے ہی امریکہ میں اس پر بحث ومباحثے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ گن کنٹرول ..
-
نیشنل ایکشن پلان کیا ہوا؟
ملک بھر میں نیشنل ایکشن پلان جاری ہے۔ عوام دہشت گردی کے ناسور سے چھٹکارا چاہتے ہیں۔ ہماری سیاسی اشرافیہ بھی دہشت گردوں کے خلاف بیانات دیتی نظر آتی ہے۔ مجموعی طورپریہی تاثر ملتا ہے کہ ملک بھر میں ..
-
آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا اعلان ؟
قومی زیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اس سال پاکستان کی آئی ایم ایف سے جان چھوٹ جائے گی اور چین کے بعد سعودی عرب سے وطن عزیز میں بھر پور سرمایہ کاری آئے گی۔
-
ماری کیوری(1867ء تا 1934ء)
طبیعیات اور کیمیا میں دونوبیل انعامات حاصل کرنیو الی واحد عورت ماری کیوری ریڈتاب کاری اور ریڈیم پراپنی تحقیق کی وجہ سے مشہور ہوئی۔ ریڈیم نامی عنصراُسی کی دریافت ہے۔
-
مہاجرین کابحران
یورپ ہجرت کرنے والے سسک سسک کرمررہے ہیں
پیر 18 جنوری 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.