27 January 2016 - Urdu News Archives

بدھ 27 جنوری 2016 کا اخبار

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈر کوارٹرز کراچی میں اہم اجلاس

: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اہم اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت یہ اجلاس گذشتہ پانچ گھنٹوں سے جاری ہے ۔ اجلاس میں اہم سکیورٹی امور، آپریشن کی صورتحال سمیت نیشنل ایکشن پلان کو مزید موثر اور مضبوط بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ... مزید

بدھ 27 جنوری 2016 کی تصاویر

بدھ 27 جنوری 2016 کی کھیلوں کی خبریں