11 February 2016 - Urdu News Archives
جمعرات 11 فروری 2016 کا اخبار
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ آئی ایس پی آر
: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بارہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے بارہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ دہشت گردوں میں محمد عربی ، رفیع اللہ ، قاری آصف ، شاہ ولی ، محمد ذیشان ، شوالے ، خاندان شوکت علی ، ... مزید
جمعرات 11 فروری 2016 کی اہم خبریں
جمعرات 11 فروری 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ولئیرز نے کیریبین پریمئیر لیگ سے معاہدہ کر لیا
-
پاکستان سپر لیگ ، شکست سے مایوس کراچی کنگز کے روی بوپارہ نے ڈریسنگ روم میں موجود ٹی وی کو لات دے ماری
-
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کی چھت پر جاوید میانداد کے یادگار چھکے کی زد میں آنے والا بورڈ تاحال موجود
-
بھارت سے سا ؤ تھ ایشین گیمزمیں ریسلنگ کے مقا بلوں میں گو لڈ میڈل حا صل کر نیوالے پہلوان کی گھر آمد پر جشن کا سما ں
فاتح پہلوان زمان انور کاگھر پہنچنے پر شا ندار استقبال کیا گیا ،مٹھا ئیا ں با نٹی گئیں اور ڈھول کی تھا پ پر بھنگڑے بھی ڈالے گئے
-
پاکستان سپر لیگ ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کو جیت کیلئے 118رنز کا ہدف
-
پی ایس ایل کی ہارٹ فیورٹ ٹیم لاہور قلندرز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگئی
جمعرات 11 فروری 2016 کی تجارتی خبریں
رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کی آخری تاریخ ختم ہونے کے بعد نان فائیلرز کیلئے ود ہو لڈنگ ٹیکس کی شرح اعشاریہ ..
کراچی ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت1200ڈالر سے تجاوز کر گئی
کراچی ،پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
توانائی بحران اور حکومت کی عدم توجہ کے باعث معاشی ترقی کی رفتار کم ہوگئی ہے،محکمہ شماریات
کراچی ، انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدربڑھ گئی
بیجنگ میں فضائی آلودگی کوجانچنے کے لئے’’ لیزر ایگ ‘‘متعارف
جمعرات 11 فروری 2016 کی بین الاقوامی خبریں
چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ میں 5.1شدت کے زلزلہ
یو اے ای کی نئی کابینہ کا اعلان، مزید خواتین کی شمولیت
سعودی عرب کا ملکی علاقائی اور عالمی حالات کے پیش نظرعمرہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب کے اسکول میں ٹیچر کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی
نابینا ہندو خاتون نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل قرآن پاک بریل میں لکھنے کی سعادت حاصل کرلی
روس ، سعودی عرب کے ساتھ تیل کی کم قیمت کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں ، ایران
جمعرات 11 فروری 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 11 فروری 2016 کی قومی خبریں
حکومت بی ڈی اے ملازمین کوجلدمستقل کرے تاکہ غریب سکھ کاسانس لیں،ڈاکٹرناشناس لہڑی
’’ایک شام یاسین بلوچ کے نام ‘‘اجلاس کوئٹہ میں انعقاد
ملک میں روزانہ 7ارب کی کرپشن ہوتی ہے جوآئے روزبڑھتی جارہی ہے،جماعت اسلامی بلوچستان
انصار برنی کا بھارتی نیوی کی جانب سے پاکستانی مچھیروں اور ان کے بچوں کے اغوا پر اظہار تشویش
ایم کیوایم بالواسطہ انتخابات میں ’ـ ــشو آف ہینڈز ‘ کے انتخابی طریقہ کار کی مخالفت کرکے ہارس ٹریڈنگ ..
کوہاٹ سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشتگرد دلاور مفتی گرفتار
جمعرات 11 فروری 2016 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 11 فروری 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج
-
پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول
-
کراچی ،انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل اور کامرس پرائیویٹ گروپس کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے سائنس مضامین کے نمبروں میں کمی کر دی
فزکس، کیمسٹری اور بیالوجی کا تحریری امتحان 75کی بجائے 60نمبروں کا لیا جائیگا
-
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات یکم مارچ کو ہونگے
جمعرات 11 فروری 2016 کی زراعت کی خبریں
جمعرات 11 فروری 2016 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 11 فروری 2016 کی موسم کی خبریں
-
جڑواں شہروں میں بارش،10 سال بعد مارگلہ کی پہاڑیوں پر برفباری،شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی
-
موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہونے والا پاکستان دسواں بڑا ملک بن گیا
-
بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں آ گئے،کاروبار زندگی مفلوج
-
اسلام آباد ، مارگلہ اور پیرسوہاوہ میں 10سال بعد برفباری نے ہر منظر دلنشین کردیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور پہاڑوں پر ریکارڈ برف باری
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ
جمعرات 11 فروری 2016 کے مضامین
-
شام کے محصور شہر
بھوک ان علاقوں کونگل رہی ہے
-
مصر کی انقلابی تحریک
پانچ سال بعد بھی مقاصد حاصل نہ ہوئے !!!! سابق مصری آمر حسنی مبارک کی اقتدار سے بیدخلی اور بغاوت کی تحریک کو پانچ سال گزر چکے ہیں مگر مصر جمہوریت کی جانب لوٹنے کے بجائے ایک مرتبہ پھر آمریت کی جانب لوٹ ..
-
دہشت گردی کے خطرات اور تعلیمی ادارے
پشاور اے پی ایس اور باچا خان یونیورسٹی میں بچوں کے بیہمانہ قتل عام کے بعد پورے ملک کے تعلیمی ادارے غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ کیونکہ عوام تعلیم اداروں کی حفاظت کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی سے مکمل طور ..
جمعرات 11 فروری 2016 کے اردو کالمز
-
شہید کشمیر محمد مقبول بٹ
(عارف محمود کسانہ)
-
یہ نجکاری کالعدم قرار دیں
(شاہد سدھو)
-
تاریخ سے بے خبر ایک نجی ٹی وی کے اینکرز پرسن
(میر افسر امان)
-
بات کرنے کا کیافائدہ؟؟؟
(محمد ثقلین رضا)
-
پی ٹی آئی پارٹی الیکشن
(حُسین جان)
-
پی آئی ائے نجکاری فائدہ یا نقصاں؟
(ڈاکٹر اویس فاروقی)
-
پاکستان ایک فلاحی مملکت یامسائل کی آماجگاہ
(عاکف غنی)
-
پلّہ اور پلّو
(ندیم تابانی)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.