12 March 2016 - Urdu News Archives
ہفتہ 12 مارچ 2016 کا اخبار
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش سے کئی گھر تباہ ، خواتین سمیت تیرہ افراد جاں بحق ،لاہور میں وقفے وقفے ..
طوفانی بارشوں نے بلوچستان میں تباہی مچا دی ، پشین اور شیرانی میں چھتیں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے ، نوشکی میں سیلابی ریلا آٹھ گھر بہا کر لے گیا ، ٹانک میں چھت گرنے سے بچہ اور کروڑ لعل عیسن میں دو خواتین دم توڑ گئیں۔آسمان سے برستا پانی قہر بن گیا ، مسلسل ... مزید
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ تبدیل کر دیا، وزیر اعظم نواز شریف نے بھی منظوری دے دی۔ ذرائع
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی اہم خبریں
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بخار نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی آمد، مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ شائقین کی اکثریت نے پاکستان کی حمایت کر دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا وارم اپ میچ، بھارت کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 3 رنز سے شکست
-
نیشنل بینک نے سوئی سدرن گیس کو2-0سے شکست دے کر نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ جیت لی
-
افغان ٹیم کے کپتان نے زمبابوے کیخلاف میچ کے بعد اختتامی تقریب میں پشتو میں گفتگو کرکے ایک نئی مثال قائم کر دی
-
قومی ٹیم کو بھارت میں خوش آمدید کہتے ہیں، کولکتہ سٹیڈیم میں ٹیم کو بھر پور سپورٹ کریں گے،امید ہے کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا مظاہر ہ کرکے آئی سی سی ٹی20ورلڈ کپ اپنے نام کریں گے ،بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد لباسط کا ٹویٹ
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی تجارتی خبریں
پاکستان دوطرفہ تجارت حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، دونوں ممالک کی مشترکہ کاوشوں سے مقصد حاصل کیا جا سکتا ..
شکارپور کے معروف بیوپاری کے انتقال پر سوگ میں اناج منڈی بندکردی گئی
با صلاحیت ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپو ریشن حیدرآباد فو ری طو رپر مقرر کیا جائے، حیدرآباد چیمبر
پاکستان نے پائیدار اقتصادی اہداف 2030ء کے مقاصد اور اہداف کو مربوط کر لیا ہے جس سے پاکستان 2030ء تک اپر مڈل ..
ہفتہ کے دوران ادرک، پیاز، چاول ، کیلے، دال ماش، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا‘ذکراﷲ مجاہد
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی بین الاقوامی خبریں
صحن مطاف میں دنیا کا سب بڑا چھاتہ کی تنصیب آخری مرحلے میں پہنچ گئی
ایران میں امام خمینی کا لایاانقلاب ختم ہوچکا ہے،احمدی نژاد
جوہری سلامتی سربراہی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کرسکتے ..
بھارت عرب امارات سے خوراک کے بدلے تیل لے گا
واٹس ایپ میں کئی نئے فیچرز متعارف
40 لاکھ مالیت کی دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی قومی خبریں
ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور اہلکار فرائض ایمانداری سے سر انجام دیں، کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی ..
پارٹی کی رجسٹریشن 2018ء میں کرائیں گے،انیس قائم خانی
لوئر اورکزئی ایجنسی میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 7 افراد جاں بحق ، 11زخمی ، متعدد افراد ا ملبے تلے دب گئے ..
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 20 مارچ کو سکھرمیں شان مصطفی کانفرنس سے خطاب کرینگے
ناجائز اسلحہ کیس میں ملزم کو چار برس قید پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں ایم فل سیمینار کا انعقاد
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
کمیٹی کی مشاورت سے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے کے معاملے کا مستقبل بنیادوں پر حل تلاش کرلیا جائیگا‘ رانا مشہود احمد
معاملہ کو حل کرنے کیلئے صوبہ بھر سے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے دو دو نمائندوں کے نام لئے جا رہے ہیں ‘ وزیر تعلیم پنجاب کی گفتگو
-
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غازی میڈیکل کالج اور ساہیوال میڈیکل کالج کو Recognised کر لیا
-
پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی
-
پنجاب یونیورسٹی نے سمیرا محبوب کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی
-
پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس
-
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا ایم اے پرائیویٹ کے سالانہ اور انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی زراعت کی خبریں
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 12 مارچ 2016 کی موسم کی خبریں
-
بارشوں نے لیسکو کے ناقص انتظامات کے پول کھول دیئے، مختلف علاقوں میں”55 “ سے زائد فیڈر ٹرپ شہری پریشان
-
بارشوں کی پیشن گوئی ،موٹروئے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر کرنے سے منع کر دیا،ترجمان موٹروے
-
لاہور، محکمہ موسمیات کی دوروز بارشوں کی پیشن گوئی
-
لاہور، ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، نظام زندگی مفلوج
-
فیصل آباد، مختلف علاقوں میں دوروز سے بارش کا سلسلہ جاری
-
اوکاڑہ ،گردونواح میں ہلکی بارش کے بعد موسم اِنتہائی خوشگوار ہوگیا
ہفتہ 12 مارچ 2016 کے مضامین
-
چائلڈلیبر کا خاتمہ محض خواب
40لاکھ مزدور بچوں کے پاس متبادل راستہ ہی نہیں
-
گوانتا نامو بے جیل
اوباما اسے بند کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے ؟۔۔۔ امریکہ صدر باراک اوبامہ نے گزشتہ دنوں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ امریکی مظالم کی بدترین یادگار جیل گوانتا موبے کو بند کردیں گے سابق امریکی صدر جارج ڈبلیوبشن ..
-
یورپی یونین کا مستقبل
برطانیہ کو ”لاڈلا“ بنانے سے خطرے میں پڑچکا ہے۔۔۔۔ برطانیہ بالآخر یورپی یونین میں رہنے پر رضا مند ہو چکا ہے۔ یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان طے پانے والا یہ معاہدہ اگرچہ عارضی یا عبوری نوعیت کا ..
-
بنک زکوٰة کاٹتا ہے
8ارب کہاں گئے؟۔۔۔ مرکزی زکوٰة ایڈمنسٹریشن کے حکام نے بھی بنکوں کی جانب سے زکوٰة استثنیٰ اور دیگر بے ضابطگیوں کے بارے میں فراہم کی جانے والی دستاویزات کی چھان بین کئے بغیر انہیں قبول کر لیا۔ یہ بھی ..
ہفتہ 12 مارچ 2016 کے اردو کالمز
-
ایک شادی اور متعدد نکاح
(عارف محمود کسانہ)
-
سلمان تاثیر ،ممتاز قادری،مُلّا اور میراثی
(خواجہ محمد کلیم)
-
آداب سے عاری سماج!
(انجینئر عثمان حیدر)
-
نامعلوم افراد بمقابلہ نامعلوم افراد۔۔۔!
(عمران احمد راجپوت)
-
تعلیم یا منافع بخش کاروبار۔۔۔۔؟
(عمر خان جوزوی)
-
محکمہ ہیومن رائٹس کمیشن کی خاتون شکنی! ذمہ دار کون؟
(حافظ ذوہیب طیب)
-
بھولا ملک
(ندیم تابانی)
-
مثبت لوگ
(عمار مسعود)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.