19 April 2016 - Urdu News Archives
منگل 19 اپریل 2016 کا اخبار
ملک کی خوشحالی اور استحکام کے لیے بلا امتیاز احتساب لازم ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف
: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سگنل ریجمنٹ سینٹر کوہاٹ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے دورے کے دوران میجر جنرل سہیل احمد زیدی کو کمانڈنٹ کور آف سگنلز کے بیجز لگائے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر سطح پر بلا امتیاز ... مزید
مردان : ایکسائز آفس میںدھماکہ ، متعدد افراد زخمی
قیاس آرائیاںدم توڑ گئیں، وزیر اعظم نواز شریف آج وطن واپس آئیں گے
افغان دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکہ ، 24 افراد ہلاک۔ خبر ایجنسی
منگل 19 اپریل 2016 کی اہم خبریں
منگل 19 اپریل 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
امید ہے آئی سی سی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس کے بعد بگ تھری تحلیل ہوجائے گا، شہریار خان
اجلاس میں شرکت کیلئے جارہا ہوں ، پی سی بی نے آئی سی سی کے نظام کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملکوں کو یکساں مواقعے دینے کے لیے کچھ تجاویز تیار کی ہیں اجلاس میں پیش کرونگا ..
-
پاکستان کی ٹیم کی کاکردگی پر دلیٍ افسوس ہے، سابق اولمپئن منظور حسین جونیئر
پاکستان کی ہاکی کو دوبارہ باہم عروج پر لانے کے لئے ہم سب کو کاوشیں کرنا ہونگی تعلیمی ادارے جو کہ ہمارے کھیلوں کی نرسریاں ہیں ان پر بھرپوردیگر ہاکی کے کھیل کو لازمی قرار ..
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں اکثر کھلاڑی فٹنس کا خیال رکھے بغیر شامل کردیئے جاتے ہیں ٗپاکستانی کھلاڑی کرکٹ کی جدید تربیت سے محروم ہو رہے ہیں ٗ پاکستان کی کرکٹ ٹیم محدود اوورز کے فارمیٹ کی وجہ سے گذشتہ بیس ماہ سے مشکلات کا شکار ہیں ٗوزیر کھیل ریاض پیرزادہ کا اعتراف
اس وقت سمندر پار پاکستانیوں کیلئے کوئی رسمی پالیسی نہیں ہے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض پیرزادہ گذشتہ تین سال کے دوران ساڑھے بائیس لاکھ ہنر مند اور غیر ہنر ..
-
بچے کی پیدائش، کرس گیل آئی پی ایل کے میچز چھوڑ کر وطن واپس روانہ
-
لائنل میسی کا ایک اور اعزاز،کیریئر گولز کی پانچویں سنچری مکمل کر لی
-
آئی پی ایل نائن،حیدرآباد کے فاسٹ باؤلر بریندرسران نامناسب رویہ اختیار کرنے پر 10 فیصد میچ فیس سے محروم
منگل 19 اپریل 2016 کی تجارتی خبریں
سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام
امریکی ڈالر کی قدر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں اضافہ
تیل کی گرتی قیمتوں کا اثر عام آدمی پر نہیں پڑنے دیں گے،سعودی عرب
ٹی وائٹنر کی بطور دودھ تشہیر پر کئی کمپنیوں کو شو کاز نوٹس
تیل کی اعلیٰ قیمتوں کی ضرورت نہیں ، تیل کے کم نرخوں سے وہ پریشان ہیں جو اس سے متاثر ہو رہے ہیں، سعودی ..
پاکستان میں سرمایا کاری کرنے والے ممالک میں چین سرفہرست
منگل 19 اپریل 2016 کی بین الاقوامی خبریں
متحدہ عرب امارات، راس الخیمہ میں ام القوین سے شہداء روڈ تک تعمیر کی جانے والی نئی شاہراہ ایمریٹس روڈ ..
ابو ظہبی میں وارنر بروز کے عظیم و الشان تھیم پارک کی تعمیر زور و شور سے جاری
چینی وزیر دفاع چینگ وان چوانگ کی اپنے بھارتی ہم منصب منوہر پاریکر سے ملاقات،دونوں ممالک کے درمیان ملٹری ..
لاپتہ ملائیشین طیارے کے ممکنہ ملبوں کے دومزید حصوں کا تجزیہ
سعودی عرب اور ترکی امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، شامی حکومت
بارسلونا کے نواحی شہر سانت بوئی میں نفسیاتی مریضہ پاکستانی خاتون نے اپنی چار سالہ بچی کا گلا دبا کر ماردیا
منگل 19 اپریل 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 19 اپریل 2016 کی قومی خبریں
او جی ڈی سی ایل نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز
آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں سے مزید11 بجلی چور گرفتار
کوئٹہ،جمعیت علماء اسلام کے امیرولی محمدترابی کاباچاخان چوک پرمرکزی کیمپ کاافتتاح
فیصل آباد ، نجی بینک اور پٹواری سے ساز باز،حقیقی بھائی نے امریکہ میں رہائش پزیر بھائی کی کروڑو کی اراضی ..
حکومت زراعت کے مختلف شعبوں کی ترقی کیلئے 54932 ملین سے زائد رقم کے منصوبہ جات شروع کرنے جا رہی ہے،سکندر ..
واٹر بورڈ کراچی کے شہریوں کو سیوریج ملا پانی پلارہا ہے ،شہزاد مظہر
منگل 19 اپریل 2016 کی عجیب و غریب خبریں
منگل 19 اپریل 2016 کی تعلیم کی خبریں
منگل 19 اپریل 2016 کی زراعت کی خبریں
منگل 19 اپریل 2016 کی کشمیر کی خبریں
منگل 19 اپریل 2016 کی موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کے باعث مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی، افغانستان،ٹیکساس اورچلی میں 40 افراد ہلاک
-
امریکی ریاسٹ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں شدید بارشیں، پانچ افراد ہلاک ہلاک ،ہنگامی حالت نافذ
-
پنجاب اور بلوچستان میں بارش سے گرمی اور مچھر کے ستائے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
منگل 19 اپریل 2016 کے مضامین
-
ہسپتالوں کا فضلہ خطرہ بن گیا
26اضلاع کیلئے کروڑوں کے منصوبے برباد ہوگئے
-
تعلیمی کرپشن
پاکستان اور چین کے مابین تعلیم اور صحت کے شعبوں میں تعاون پر ایم او یو سائن ہوا ہے جبکہ دوسری طرف ہمارے تعلیمی اداروں کی کارکردگی کچھ یوں ہے۔پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں کرپشن پر برطانیہ میں بھی ..
-
بھارت کی انسانیت سوز چالیں
بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور سیکولرازم کے علمبردار کے طورپر پیش کرتا ہے لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے۔ بھارت اپنی انتہا پسندی اور انسانیت سوزی کی گھناوٴنی چالوں پہ پردہ ڈالنے کی خاطر جمہوریت ..
منگل 19 اپریل 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.