20 May 2016 - Urdu News Archives
جمعہ 20 مئی 2016 کا اخبار
پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں شوال کو عسکریت پسندوں سے پاک کرلیا
پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں انتہائی دشوار گزار اور مشکل جنگی محاذ شوال سمیت شمالی وزیرستان کے 312مربع کلو میٹر علاقے کو عسکریت پسندوں سے صاف کرلیا ہے۔ شوال آپریشن کی کامیابی کے بعد ڈیڑھ لاکھ سے زائد متاثرین کے گھروں کو واپسی کے منصوبے پر جلد عمل درآمد کا آغاز کیا جارہاہے۔آئی ... مزید
جب تک وزیراعظم کا احتساب نہیں ہوتا ہمیں کوئی حق نہیں کہ غریبوں کو جیل میں ڈالیں۔عمران خان
جس تبدیلی کا خواب آپ نے دیکھا تھا وہ نہیں آئی بلکہ تبدیلی اب آئے گی
وزیراعظم نے سوات میں کڈنی ہسپتال کا افتتاح کر دیا
ایم کیو ایم کو متحدہ اپوزیشن کی چھ رکنی کمیٹی میں شامل کر لیا گیا
جمعہ 20 مئی 2016 کی اہم خبریں
جمعہ 20 مئی 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
چیف سلیکٹر کی دورہ انگلینڈ کی تیاری کیلئے سیمنگ وکٹیں بنانے کی ہدایت
انضمام نے پی سی بی کو ٹیم ہفتے قبل انگلینڈ بھیج کر ہیمپشائر کاؤنٹی میں کیمپ لگانے کیلئے بھی راضی کر لیا امید ہے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کو دورہ انگلینڈ کیلئے ..
-
کوہلی کی طرح کوئی نہیں کھیل سکتا ٗ واٹسن
-
یاسر شاہ انگلینڈ میں بہت وکٹیں حاصل کریں گے ٗ رنگنا ہیراتھ
یاسر شاہ پاکستان کے لیے بہت اچھا انتخاب ہیں ٗ باؤلنگ میں کئی پہلو ہیں ٗ انٹرویو
-
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان مقابلوں کوسپر سیریز کا درجہ حاصل ہوگا
-
فاسٹ بولر محمد عامر نے ویزے کی درخواست برطانوی سفارتخانے میں جمع کرادی ، آئندہ ہفتے ویزا ملنے کا امکان
عامر کی درخواست معمول کے مطابق جمع نہیں کرائی گئی ،خصوصی کیس تیار کرکے انگلش بورڈ اور سفارتخانے سے بات کی گئی ‘ ترجمان کی تصدیق برطانوی ہائی کمشنر کو بھی خط تحریر کیا ..
-
ماریہ شیراپوا پر تاحیات پابندی لگنے کا خطرہ
مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے سبب معطلی کا سامنا کرنے والی ٹینس اسٹار ماریہ شیراپووا شاید اب دوبارہ کبھی اپنے ملک کی کی نمائندگی نہ کر سکیں، صدر روسی ٹینس فیڈریشن
جمعہ 20 مئی 2016 کی تجارتی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب سے اسمبلی چیمبر میں پنجاب اسمبلی پریس گیلری کے عہدیداران کی ملاقات
عالمی منڈیوں میں قیمتوں کے اُتار چڑھاؤ اور مختلف پالیسیوں کے نتیجے میں کاشت کار طبقہ بہت متاثر ہوا ہے‘عائشہ ..
تاجررمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے تقدس میں رضاکارانہ طور پر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں اعتدال پر ..
آئی ایم ایف کی جانب سے سعودی عرب میں اقتصادی اصلاحات کے منصوبے کی حمایت
نیویارک، ریٹیل گروپ وال مارٹ کے منافع میں نمایاں اضافہ
فارما گروپ بائیر اور امریکی مونسانٹو گروپ نے باہمی ادغام کیلئے مذاکرات شروع کر دیئے
جمعہ 20 مئی 2016 کی بین الاقوامی خبریں
ایرانی بندرگاہ چابہار کی تعمیر کیلئے معاہدے پر پیر کو دستخط کیے جائیں گے،بھارت
ترک ارکان پارلیمان کو حاصل استثنی ختم کرنے کے حق میں فیصلہ
پاکستان نے وسطی پنجاب کی یونیورسٹی پردہشتگرد حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا،جرمن میڈیا کا دعویٰ
چین 2020ء تک 500 سے زیادہ ایئرپورٹس تعمیر کرے گا
مصری فضائی میزبان کی ڈوب مرنے کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی
دہشت گردی اور تخریب کاری کے خدشات،سعودی مساجد میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن قوانین سخت
جمعہ 20 مئی 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 20 مئی 2016 کی قومی خبریں
ضلعی انتظامیہ کاصفائی اور کھانوں کے ناقص معیار والے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کیخلاف کارروارئی کا آغاز
ہرنائی، تحصیل شاہرگ کے تمام اقوام پر مشتمل قومی جرگہ کا انعقاد ، اجتماعی مسائل زیر غور لائے گئے
واٹربورڈ کے حالیہ برطرف وفات پاجانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت پر دوبارہ بحالی
کے الیکٹرک ،واٹر بورڈ اور نادرا عوام پر ظلم بند کریں ،حافظ نعیم الرحمن
آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نئے عہدیداروں کی حلف وفاداری ..
گھوسٹ سکولوں کے15 ہزار اساتذہ کا آج تک کچھ پتہ نہیں چل سکا،عبدالرحیم زیارتوال
جمعہ 20 مئی 2016 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 20 مئی 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
ایس ڈی پی آئی 24 مئی کو ضلعی ایجوکیشن رینکنگ 2016ء کااعلان کرے گا
-
اوپن یونیورسٹی نے کتابوں کے ساتھ معاون تدریسی ٹیلی ویژن پروگرامز پر مشتمل سی ڈیز بھی ارسال کرنا شروع کردی
-
فہم القرآن کلاسیں 23 مئی سے شروع ہوں گی
-
کراچی‘ پرائیویٹ سکولوں کا صوبائی حکومت کے گرمیوں کی قبل از وقت چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تسلیم کرنے سے انکار
-
خیبر پختونخوا حکومت شدید گرمی کے پیش نظر فی الفور سکول بند کرنے کا اعلان کرے ‘ محمد عمران سالارزئی
جمعہ 20 مئی 2016 کی زراعت کی خبریں
جمعہ 20 مئی 2016 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 20 مئی 2016 کی موسم کی خبریں
-
نیپال میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کاتودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک ، 4 لاپتہ ہوگئے، حکام
-
امریکی ریاست ٹیکسا س میں بارش نے تباہی مچادی،درخت جڑ سے اکھڑ گئے ، ٹرک الٹ گئے ، ٹرینوں کی آمدورفت بھی متاثر
-
بھارت میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ،میدانی علاقوں میں درجہ حرارت45 ، وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
جمعہ 20 مئی 2016 کے مضامین
-
غربت مکاؤ فنڈز
اعلیٰ عہدیداروں نے اپنی غربت ” مکا“ لی
-
وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے خطاب
معاملہ سلجھنے کی بجائے مزید الجھ گیا۔۔۔ خیال تھا کہ وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں وضاحت کے بعد ملک میں پانامہ لیکس کے حوالے سے جو بحرانی کیفیت طاری تھی اس کا خاتمہ ہو جائیگا مگر اپوزیشن نے وزیراعظم کی ..
-
مصطفی کمال اور سندھی قوم پرست ایک ہوں گے؟
سندھ اسمبلی کے کم و بیش ڈیڑھ درجن حلقے ایوان میں نمائندگی سے محروم ہیں کچھ پر ضمنی الیکشن ہوتے ہیں تو کچھ ارکان اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کرنے کے باوجود اسمبلی میں اسپیکر کے سپرد نہیں کئے اور ..
جمعہ 20 مئی 2016 کے اردو کالمز
جمعہ 20 مئی 2016 کی تصاویری گیلریز
پی ٹی آئی ہئیر کٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.