26 June 2016 - Urdu News Archives
اتوار 26 جون 2016 کا اخبار
کراچی میں امن و امان سے متعلق کور ہیڈکوارٹرزمیں خصوصی اجلاس ،شہر میں امن وامان کے قیام کیلئے اہم فیصلے
کراچی میں امن و امان سے متعلق کور ہیڈکوآرٹرزمیں اتوار کو خصوصی اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،ڈی جی آئی ایس آئی، گورنرسندھ ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار ، وزیراعلیٰ سندھ ، وزیرداخلہ سندھ ، کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز ودیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز ... مزید
عید الفطرکے بعد اپوزیشن جماعتوں نے احتجاجی تحریک چلانے اور سڑکوں پر آنے کا فیصلہ‘ حکومت کی جانب سے اس سلسلہ میں کوئی تیاری سامنے نہیں آئی
دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے ذمہ داروں کو ڈھونڈنکالنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے،آرمی چیف
پاناما لیکس :وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ثبوت امدادفراہم کرنے والے ممالک اور عالمی اداروں کو ارسال کرنے کا فیصلہ
ایدھی پاکستان کا فخرہیں‘امجد صابری کا قتل قومی سانحہ ہے:رضا ربانی
اتوار 26 جون 2016 کی اہم خبریں
اتوار 26 جون 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے مزید سٹار کرکٹرز کو پاکستان سپر لیگ میں لانے کیلئے رابطے تیز کر دیئے
-
ایسٹ بورن ٹینس ٹورنامنٹ ڈومینیکا نے جیت لیا
-
فلوریڈا،سلمان احمد نے باڈی بلڈنگ مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی
-
فاسٹ باؤلر عمر گل دورہ انگلینڈ میں منتخب نہ کر نے پر پی سی بی پر برس پڑے
-
مکی آرتھرروزے میں پلیئرز کی سخت ٹریننگ سے شدیدمتاثر
بغیر کچھ کھائے پئے سخت ٹریننگ میں حصہ لینا متاثرکن ،کھلاڑیوں کا جذبہ قابل تعریف ہے، گرین شرٹس میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک پلیئر ہے جو اپنی پرفارمنس سے ..
-
اگست 2017ء تک چیئر مین پی سی بی رہوں گا :شہریار خان
اتوار 26 جون 2016 کی تجارتی خبریں
برطانوی عوام کے یورپی یونین سے الگ ہونے کے فیصلے سے دنیا بھر کامالیاتی نظام متاثر ہو گیا
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ترجیحی تجارت کے معاہدے پر رواں سال دستخط ہو نے کا امکان
رواں مالی سال پاکستان میں سرمایہ کاری میں 1 ارب 8 کروڑ ڈالر کا اضافہ
رواں مالی سال کے دوران قومی بچتیں جی ڈی پی کے 14.6فیصد تک بڑھ گئیں
وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17ء میں برآمدات میں اضافے کے لئے جامع اقدامات تجویز کئے ہیں وزارت خزانہ
امریکہ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی
اتوار 26 جون 2016 کی بین الاقوامی خبریں
برطانیہ میں ریفرنڈم کے بعد تین وزراء مستعفی ہوگئے
عراقی فورسز نے فلوجہ میں داعش کے زیر قبضہ آخری علاقے پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا،جنگ کے خاتمے کا اعلان
لندن میں ہم جنس پرستوں کے حق میں ریلی، میئر صادق خان کی بھی شرکت
سکاٹ لینڈ کے تفریحی پارک میں جھولا بچوں کی گاڑی پر گر گیا، متعدد افراد زخمی
وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کے ہمرا ہ لندن کے مہنگے ترین شاپنگ مال میں عید کی شاپنگ،تصاویرسوشل میڈیاپر ..
بہت گرم مشروبات اور چائے کے استعمال سے سرطان کے امکانات بڑھ سکتے ہیں،تحقیق
اتوار 26 جون 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
اتوار 26 جون 2016 کی قومی خبریں
تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد
کراچی:سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا کل گردوں کا آپریشن ہو گا،قوم سے دعاؤں کی اپیل
کراچی ، امجد صابری قتل کیس میں پہلی پیش رفت
لاہور، کاہنہ میں فلائی اوور کی تعمیر کے خلاف احتجاج ‘متاثر ین نے وزیراعلیٰ کی گاڑی روک لی
خواجہ سراؤں کانکاح شرعی طور پرجائز ہے ،تنظیم اتحاد امت کے 50مفتیان کرام کا فتویٰ
حکومتی اراکین اسمبلی تجاویز لینے کے باوجود ترقیاتی سکیموں میں نظر انداز کرنے پر نالاں
اتوار 26 جون 2016 کی کشمیر کی خبریں
اتوار 26 جون 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.