05 September 2016 - Urdu News Archives

پیر 5 ستمبر 2016 کا اخبار

بین الاقوامی برادری کشمیرمیں مظالم کا سختی سے نوٹس لے۔محمد نوازشریف

:وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کشمیرمیں مظالم کا سختی سے نوٹس لے،آنکھوں میں چھرے لگنے سے معصوم کشمیری نوجوانوں، بچوں اورعورتوں کی بینائی ضائع ہو گئی ہے،یہ صریحاً ظلم اور ظلم کا آخری درجہ ہے۔انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراپنے بیان میں‌ کہا کہ آنکھوں ... مزید

پاک افغان سرحد پرباڑ اورگیٹس کی تنصیب کا کام جاری ہے۔سرتاج عزیز

پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی تعداد میں کمی جبکہ ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے-2015 میں پاکستان میں مجموعی طور پر 1009 دہشتگرد حملے ہوئے جبکہ 2014 میں ان کی تعداد 1832 تھی یعنی اس میں 45 فیصد کمی واقع ہوئی۔2015 میں ہونے والے حملوں کے نتیجے میں 1081 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ 2014 میں 1761 افراد ہلاک ہوئے تھے، اس لحاظ سے ہلاکتوں میں بھی 39 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ

سپیکرقومی اسمبلی نے وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیت سے متعلق دائر کیا گیا ریفرنس ناکافی شواہد کی بنیاد پر مسترد کر دیا ہے۔ حکمران جماعت کے ارکانِ قومی اسمبلی کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 ریفرنسز ملنے کی تصدیق کردی -اسپیکر نے وزیراعظم اورمحمود خان اچکزئی کے خلاف ریفرنس مسترد کرتے ہوئے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے ریفرنس پر قانون کے مطابق کارروائی کا مشورہ دیاتھا

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 4.5 شدت کا زلزلہ- بٹگرام میں کے سکول میں بھگڈر مچ جانے سے 57 طلباء زخمی ہوگئے

پیر 5 ستمبر 2016 کی تصاویر