18 September 2016 - Urdu News Archives
اتوار 18 ستمبر 2016 کا اخبار
بھارت کی درخواست پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ‘در اندازی کے الزامات مسترد کر دئیے
اڑی سیکٹر کے بٹالین ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے در اندازی کے عائد الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کارابطہ دوپہر بھارت ... مزید
عمران خان نے 30 ستمبر کو رائے ونڈ کی جانب مارچ کا اعلان کردیا۔ہم پاکستان کی بقاءکی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 30 ستمبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا، جو اسے روکنے کی کوشش کرے گا اسے بڑی مار پڑے گی۔ ایک قانون عام عوام کے لیے ہے جبکہ بڑے لوگوں کے لیے علیحدہ قانون ہو، جبکہ ملک کا سب سے کرپٹ ترین شخص ملک کا وزیر اعظم بن جائیں، اور نہ صرف وہ بلکہ ان کا خاندان اور وزیر بھی ملک کے خزانے کو لوٹتے رہیں۔ اسٹیٹس کو ہمیں سبق پڑھاتا ہے کہ چپ ہو کر بیٹھ جائیں اور 2018 کے انتخابات کا انتظار کریں، اور یہ اداروں کو تباہ کرکے ملک کو لوٹتے رہیں۔عمران خان کا ورکرزکنونشن سے خطاب
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت -بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ شروع کردیا-بھارت کی جانب سے پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات عائد کرنا اقوام متحدہ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہوسکتی ہے۔ماہرین
وفاقی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات کو 2018 سے قبل صوبے میں ضم کردیا جائے اور کے پی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت بلدیاتی انتخابات بھی کرائے جائیں۔ اپنی تجاویز کمیٹی تک پہنچادی ہیں۔ اگر فاٹا نے 2018 کے انتخابات میں اپنے منتخب نمائندوں کو کے پی اسمبلی میں بھیجنے کا موقع گنوادیا تو اگلا موقع 2023 میں آئے گا اور کسی کو کیا پتہ کہ اس وقت تک کیا ہوجائے گا ‘ ہم جو کہہ رہے ہیں وہ قابل عمل ہے-وزیراعلی کے پی کے پرویزخٹک
امریکی اتحادکی شام کی ائیربیس پر بمباری میں 62 فوجی ہلاک
اتوار 18 ستمبر 2016 کی اہم خبریں
اتوار 18 ستمبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان کی آفریدی کو ٹیم میں نہ رکھنے پربرہنہ احتجاج کی دھمکی
-
لاہور قلندرز نے آئیکون کھلاڑی کرس گیل کے اوپر سے ”دست شفقت “ اٹھا لیا
-
بوم بوم آفریدی کو آخری بار ”دھوم“ مچانے کی اجازت نہ مل سکی
-
رائل لندن ون ڈے کپ کا تاج پہلی بار واروکشائر کے سر سج گیا
-
شاہد آفریدی اور سعید اجمل قومی سٹار ہیں ، شایان شان طریقے سے رخصت کرینگے،نجم سیٹھی
-
سلمان بٹ کیلئے قومی ٹیم کے دروازے کھولے جانے کے امکان روشن
اتوار 18 ستمبر 2016 کی تجارتی خبریں
2016-17 ء میں جولائی کے دوران جیولری کی قومی برآمدات میں 41 فیصد کا نمایاں اضافہ
2016-17ء کے ابتدائی مہینے جولائی کے دوران سویا بین آئیل کی ملکی درآمدات میں 40 فیصد کا اضافہ
جنوری 2018ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور 4 ہزار میگا واٹ تک اضافی بجلی میسر ہوگی وزارت پانی وبجلی
رواں مالی سال 2016-17ء کے پہلے ماہ جولائی کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 80فیصد کی کمی دیکھی گئی
توانائی بحران ختم کرنے کیلئے حکومت کی سنجیدہ کوششیں قابل تعریف ہیں، وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان
نیپال میں ”میڈ ان پاکستان “ نمائش 22ستمبر سے شروع ہو گی
اتوار 18 ستمبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
جا پا ن کنوا روں کی بڑ ھتی تعداد سے پر یشان
بھارت میں سفاک شوہر بیوی کی ناک کاٹ کر فرار !
ناول بچانے کے لیے امریکی مصنف آگ میں کْود گیا
یورپی باشندوں کو مہاجرین کا کھلے دل سے استقبال کرنا چاہیے۔ پوپ فرانسس
سعودی عرب میں فا ئر نگ سے 2پو لیس اہلکار ہلاک
موریتانیہ کے مفتی اعظم کا ایران سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
اتوار 18 ستمبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
اتوار 18 ستمبر 2016 کی قومی خبریں
چند بکاؤ لوگوں نے جہانگیر ترین کے خلاف پوسٹر چھپوائے ہیں ان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں نعیم الحق
نندی پور منصوبے کا ریکارڈجلا کر ضائع کرنے کا ذمہ دار سیکیورٹی ٹیم کو قرار دے دیا گیا
چکوال،معمولی جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کر کے سگی ماں کو قتل کر دیا
پشاور،خواجہ سراوٴں پر تشدد میں اضافہ ،ایک ہی دن میں تین واقعات رپورٹ ہوئے
پنجاب پولیس اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرے، مجرموں کا جوائنٹ ڈیٹا مرتب کیا جائے تو جرائم کی شرح میں نمایاں ..
سندھ پولیس نے خود کش حملہ آور سے نمٹنے کے لئے گائیڈ لائن جاری کر دیں
اتوار 18 ستمبر 2016 کی عجیب و غریب خبریں
اتوار 18 ستمبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
اتوار 18 ستمبر 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.