19 September 2016 - Urdu News Archives

پیر 19 ستمبر 2016 کا اخبار

بین الاقوامی برادری کو پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھانا ہوگا اور اقوام متحدہ کو پناہ گزینوں کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا۔وزیر ..

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھانا ہوگا اور اقوام متحدہ کو پناہ گزینوں کی توقعات پر پورا اترنا ہوگا۔نیو یارک میں مہاجرین سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ لوگ غربت، جنگ یا تنازعات کی وجہ سے ہجرت کرنے ... مزید

آپریشن ضرب عضب میں دہشتگردوں کی کمرتوڑدی۔نوازشریف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیومیں کورکمانڈرزاجلاس- مکمل طورپر باخبر ہیں اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔ پاک فوج،عوام ملکی سالمیت اورخودمختاری کیخلاف کسی بھی مکروہ منصوبے کوناکام بنادیں گے۔ کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑجواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں:چیف آف سٹاف جنرل راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارتی پراپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا

بعض سیاسی جماعتیں اپنے مقاصد   کے لیے دہشت گردعناصر کی حمایت کرتی ہیں، ہمارا ملک جس دہشت گردی کا شکار ہے، اس میں بیرونی ہاتھ اور اندرونی حمایت شامل ہوتی ہے، کراچی اور بلوچستان بدامنی کیس میں اس بات کا ذکر کیا گیاہے۔ ضروری ہے کہ ادارے اپنی آئینی حدود و قیود میں رہ کر کام کریں، دائرہ کار میں رہ کر ہی گڈ گورننس ممکن ہوگی، آئین میں تمام اداروں کے دائرہ کارکی وضاحت کی گئی ہے، عدالت اپنے آئینی ذمہ داریوں پر آنکھ بند نہیں رکھ سکتی۔ قائد اعظم کا مقصد سیکولر پاکستان بنانا نہیں تھا، پاکستان بنانے کا مقصد تھا کہ ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کو برابر حقوق ملیں-چیف جسٹس آف پاکستان کا سپریم کورٹ میں تقریب سے خطاب

پیر 19 ستمبر 2016 کی اہم خبریں

پیر 19 ستمبر 2016 کی تصاویر