20 September 2016 - Urdu News Archives

منگل 20 ستمبر 2016 کا اخبار

وزیراعظم نواز شریف سے ترک صدر طیب اردگان کی ملاقات

وزیر اعظم سے ترک صدر رجب طیب اردوگان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کی معاونت مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی نے کی جبکہ ترک صدر کی معاونت کیلئے ترک وزیر خارجہ اور دیگر اعلٰی حکام موجود تھے۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے ترک صدر سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ... مزید

دنیا کو تسلیم کرنا چاہیئے کہ عالمگیریت کی طاقتیں جنھوں نے ہمیں یکجا کیا، وہی خطرے کا باعث ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں بنیادی ضابطہ ٹوٹ چکا ہے جب کہ ہمارے معاشرے غیر یقینی صورت حال اور بے سکونی سے دوچار ہیں۔ روس طاقت کے ذریعے دنیا پر دوبارہ غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ شام میں گزشتہ 5 سال سے جاری سفاکانہ تنازع کا واحد حل سفارتکاری ہے، شام میں طاقت کے ذریعے فتح حاصل نہیں کی جاسکتی اور ہمیں اس کے لیے مشکل ترین سفارتکاری کرنا ہوگی، جس کا مقصد وہاں کشیدگی روکنا اور ضرورت مندوں تک امداد پہنچانا ہے۔ دنیا سمجھتی ہے کہ زیادہ تر مسائل امریکہ کی وجہ سے ہیں اور دنیا یہ بھی سمجھتی ہے کہ ان مسائل کا حل بھی امریکہ کے پاس ہے۔سماجی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والی عالمی تشویش کا کوئی آسان حل نہیں ہے۔ ناانصافی کی وجہ سے معاشرے میں بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔امیر اور غریب میں فرق ختم کرنے کیلئے عالمی برادری کردارادا کرے۔صدراوباما کا بطور صدر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے آخری خطاب

مقبوضہ کشمیر میں 74 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے۔ قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 13 سالہ بچی شہید -حریت قیادت کی اپیل پر وادی میں شٹر ڈاون ہڑتال ہے۔ مقبوضہ وادی کے کئی علاقوں میں کرفیوبرقرار ہے اور شہریوں کو کھانے پینے کی اشیاء‘ادویات اور روزمرہ استعمال کی دیگر اشیاءکی فراہمی بند ہے

ترکی کے بری فوج کے سربراہ کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر

کشمیریوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ہم دنیا کو کشمیر سے متعلق کیے گئے وعدے سے بھاگنے نہیں دیں گے۔وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنی ٹیم کے ساتھ امریکا میں عالمی فورم پرکشمیر کا مقدمہ لڑنے میں مصروف - برطانوی ہم منصب، امریکی وزیر خارجہ، امریکی سابق صدر کلنٹن، سعودی شہزادہ محمد بن نائف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم سے ملاقاتیں-جان کیری کو صدر بل کلنٹن کا پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل حل کرنےکا وعدہ یاد دلایا

منگل 20 ستمبر 2016 کی تصاویر

منگل 20 ستمبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں