25 September 2016 - Urdu News Archives

اتوار 25 ستمبر 2016 کا اخبار

اڑی حملے کے ذمہ دار سزا سے بچ نہیں سکیں گے ،ہماری فوج بات نہیں کریگی جواب دیگی ،نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اڑی حملے کے ذمہ دار سزا سے بچ نہیں سکیں گے ،ہماری فوج بات نہیں کرے گی بلکہ بہادری سے جواب دے گی ،اڑی حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،کشمیری عوام نے ملک کے خلاف سرگرم عناصر کو پہنچانا شروع کردیا ہے ،کشمیر ... مزید