18 October 2016 - Urdu News Archives

منگل 18 اکتوبر 2016 کا اخبار

پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے ہندوستانی چینلز اور مواد پر مکمل پابندی لگانے کی سفارش کردی۔ ..

پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے ہندوستانی چینلز اور مواد پر مکمل پابندی لگانے کی سفارش کردی۔پیمرا چیئرمین ابصار عالم کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں ا±ن فلموں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جن میں پاکستانی فنکار کام کر رہے ہیں، لہذا ہمیں بھی یہی کرنا چاہیے۔اسلام ... مزید

2013 کے پاکستان اور آج کے پاکستان میں زمین اور آسمان کا فرق ہے، تین سالوں میں زر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ہر دور میں ڈگڈگی بجانے والے سامنے آجاتے ہیں لیکن ہم ان سے گھبرانے والے نہیں۔میاں نواز شریف، حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن )کے پارٹی انتخابات میاں نواز شریف بلا مقابلہ صدر منتخب-صدارت کے دوسرے امیدوار پرنس بلوچ کے کاغذات نامزدگی مسترد-پرویز رشیدسیکریٹری خزانہ منتخب ، مشاہد اللہ خان سیکریٹری اطلاعات ، راجا ظفرالحق چیئرمین ، سرتاج عزیز، امداد چانڈیو، یعقوب ناصرسینئر نائب صدور جبکہ سرانجام خان، چنگیز مری، سردار سکندر حیات بلامقابلہ سینئر نائب صدور منتخب ہو گئے

کراچی:منگھوپیر میں پولیس کا سرچ آپریشن کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت5 ملزمان گرفتار کر‘47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے کی لڑائی پہلے روز توقعات سے تیز پیش قدمی - اقوامِ متحدہ کا شہر میں محصور 15 لاکھ افراد کے تحفظ کے حوالے سے شدید خدشات کا اظہار-موصل اور اس کے گردو نواح میں رہنے والے 15 لاکھ افراد متاثر ہوں گے- آپریشن میں 25 ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ کئی دیہات داعش کے جنگجووں سے خالی کروا لیے گئے۔ بعض علاقوں میں ’داعش‘ کے جنگجووں کی طرف سے سکیورٹی فورسز کو مزاحمت کا سامنا ہے۔منصوبے کے مطابق موصل میں کارروائی کرنے والی فورسز کو امریکی اسپیشل فورسز کے 200 اہلکاروں کی مدد بھی حاصل ہے-عراقی فوجی کمانڈر