24 October 2016 - Urdu News Archives

پیر 24 اکتوبر 2016 کا اخبار

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ، ایک اہلکار شہید ، 80 سے زائد زخمی، 2 دہشتگرد ہلاک، 200 یرغمال پولیس اہلکار بازیاب

کوئٹہکوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور ہاسٹل میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے باعث 88 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں ایک ایف سی اور دو پولیس اہلکار شامل  ہیں جبکہ ایک اہلکار کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے دو دہشتگردوں ... مزید

پاکستان امن پسند ملک ہے ،بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں مگر کشمیر کے مسئلہ بھارت سے تعلقات میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ کشمیر کے مسئلے کے حل سے ہی خطے میں پائیدار امن آئے گا ، کشمیر کے مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے ، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بربریت کا نوٹس لے۔وقت آگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو کشمیریوں کی خواہشات اور عالمی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے-وزیراعظم نوازشریف کی برطانیہ کے قومی سلامتی سے متعلق مشیر سر مارک لائل گرانٹ سے ملاقات

سپریم کورٹ نے نیب سے پلی بارگین کا اختیار استعمال کرنے سے روک دیا- 10 سال کے دوران پلی بارگین کے ذریعے رقم واپسی کی تفصیلات طلب-عدالت سے بچنے کے لیے نیب کے پاس جا کر مک مکا کیا جاتا ہے، نیب ملزمان کو کرپشن کی رقم واپس کرنے میں قسطوں کی سہولت بھی دیتا ہے اور انھیں کہا جاتا ہے پہلی قسط ادا کرو، پھر کماو اور دیتے رہو۔10 کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم سے 2 کروڑ لے کر باقی چھوڑ دیئے جاتے ہیں۔ نیب آرڈیننس کا سیکشن 25 اے کرپشن ختم کرنے کے لیے تھا بڑھانے کے لیے نہیں۔عدالت عظمی کا اظہار برہمی

دونومبرکوکشتیاں جلاکراسلام آبادپہنچیں گے۔عمران خان

جب بھی نواز شریف پر کوئی دباوپڑتا ہے کنٹرول لائن پر ماحول گرم ہوجاتا ہے۔ مودی کی جانب سے بار بار حملے ہورہے ہیں، جو زبان بھارت پاکستان کیخلاف بول رہا ہے وہی امریکا بھی بولنے لگا ہے۔ وزیر اعظم خود کو اور اپنی کرپشن کو بچانے کے لیے بھارت و اسرائیلی لابی سے اپیلیں کررہے ہیں۔نواز شریف اپنی فوج کو تنہا کررہے ہیں، اس سے بڑا سیکیورٹی خطرہ کیا ہوگا۔ ’موٹو گینگ‘ کے لیے بھی فوج کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔عمران خان کی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو

پیر 24 اکتوبر 2016 کی تصاویر