25 October 2016 - Urdu News Archives

منگل 25 اکتوبر 2016 کا اخبار

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت گورنرہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس

:وزیراعظم محمدنوازشریف کی زیرصدارت گورنرہاؤس کوئٹہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا،جس میں سانحہ کوئٹہ سمیت ملک میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان،گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان،کمانڈرسدرن ... مزید

نواز شریف پاکستان کے لیے سیکیورٹی رسک بن گئے ہیں۔ بلوچستان میں بھارتی مداخلت کامعاملہ بین الاقوامی سطح پرکیوں نہیں اٹھایا گیا۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ کہہ چکے ہیں کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے تو وزیراعظم نواز شریف کیوں بھارت کا نام نہیں لیتے اور انھوں نے بھارت کی خفیہ ایجنسی 'را' کے جاسوس کلبوشن یادیو کا معاملہ اقوام متحدہ میں کیوں نہیں اٹھایا۔ بھارت ایک نئی ڈاکٹرائن پر کام کر رہا ہے، وہ فوجی طریقے سے پاکستان کو ختم نہیں کرسکتے لہذا اندرونی طور پر انتشار پھیلارہے ہیں تاکہ یہاں اصلاحات نہ ہوں اور پاکستان میں کرپشن کے خلاف تحریک بھی کام نہ کرے، یہ بھی بھارت کی سازش ہے۔عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

پولیس ٹریننگ سکول کے شہداء کی نمازہ جنازہ اداکردی گئی

کوئٹہ پولیس سینٹر میں موجود کیڈٹس کو اسپیشل سروسز گروپ کے کمانڈوز نے ریسکیو آپریشن کرکے کالج سے باہر نکالا۔ دو فوجی ہیلی کاپٹرز فضائی معاونت فراہم کرتے رہے۔ حملہ آوروں کی تعداد 10 سے 12 تھی جنھوں نے نقاب پہن رکھے تھے۔ عینی شاہدین‘وزیراعظم نواز شریف کی کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کی مذمت‘زیر تربیت پولیس اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہدایت ‘ دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ وزیراعظم

کوئٹہ : پولیس ٹریننگ کالج پر حملہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد62ہوگئی ‘130زائد افراد زخمی ہیں ‘کئی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔شہید ہونیوالے میں پاک فوج اور ایف سی کے جوان بھی شامل ہیں جو آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کرگئے -سکیورٹی فورسز کے مطابق حملہ آور مارے جا چکے ہیں اور علاقے کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر کر دیا گیا ہے-آپریشن میں پاک فوج اور ایف سی کے کمانڈوزنے حصہ لیا

منگل 25 اکتوبر 2016 کی تصاویر