09 November 2016 - Urdu News Archives

بدھ 9 نومبر 2016 کا اخبار

جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی کو گورنرسندھ تعینات کردیاگیا

:صدرمملکت ممنون حسین نے جسٹسسعیدالزماں صدیقی کو گورنرسندھ تعینات کردیاگیاہے،ایوان صدرنے گورنرسندھ کی تعیناتی کانوٹیفیکین جاری کردیاہے۔ذرائع کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی سفارش پرگورنرسندھ کی تعیناتی کیلئے سمری پردستخط کردیے ہیں۔ایوان صدرنے گورنرسندھ کی تعیناتی ... مزید

تاریخ سازانتخابی اپ سیٹ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا اصل امتخان اب شروع ہوگا- امریکا کی بری طرح تباہ حال میعشت کو بحال کرنا‘روزگارکی فراہمی‘صنعتوں کی بحالی‘بیرون ممالک منتقل ہونے والے امریکی سرمائے کی واپسی اور بے یقینی کی فضاءکو فوری ختم کرنے کے اقدامات شامل ہیں-

نو منتخب نائب صدر مائیک پینس نے اسٹیج پر آکر ٹرمپ کی فتح کا اعلان کیا-امریکہ ہر کسی سے شفاف انداز میں پیش آئے گااور دشمنی کی بجائے اتفاق پر نظر رکھے گا۔ وقت ہے کہ تقسیم کے زخم بھریں ‘مل کر ایک ساتھ متحد ہو جائیں۔ انتخاب کا مرحلہ مکمل ہوا اور اب فوری طور پر امریکی عوام کے لیے کام کرنے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ہم ایسا کام کریں گے کہ جس سے امید ہے کہ آپ کو اپنے صدر پر فخر ہوگا۔ڈونلڈ ٹرمپ

سوئنگ سٹیٹس کا فیصلہ ٹرمپ کے حق میں -امریکا کے صدارتی انتخابات میں بڑا اپ سیٹ-ڈونلڈٹرمپ 289الیکٹرول ووٹ حاصل کرکے امریکا کے45ویں صدرمنتخب ہوگئے-ہیلری کلنٹن 218ووٹ حاصل کرسکیں -امریکا کی چھوٹی کمیونٹیزمیں خوف اور پریشانی کی لہر-

ہمیں مل کر ترقی کرنا ہو گی ، تمام امریکیوں کا صدر بنوں‌ گا۔ نومنتخب امریکی صدر کا خطاب

بدھ 9 نومبر 2016 کی تصاویر