15 December 2016 - Urdu News Archives

جمعرات 15 دسمبر 2016 کا اخبار

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس،پی ٹی آئی کےاحتجاج پرغور

:وزیراعظم محمدنوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا،جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اورپی ٹی آئی کے احتجاجی رویے پربھی غورکیا گیا،وزیراعظم نے سیاسی اندازمیں معاملات حل کرنے کی کوششوں پرزوردیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں قراردیاگیاکہ تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کو تسلیم کرکے ... مزید

جمعرات 15 دسمبر 2016 کی تصاویر

جمعرات 15 دسمبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں

جمعرات 15 دسمبر 2016 کی کشمیر کی خبریں

کشمیر مذاکرات نہیں بلکہ متحد ہو کر جہاد فی سبیل اللہ سے آزاد ہو گا ،بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو تسلیم نہیں کیا،وہ بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے ،کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کی دنیا میں کہیں اجازت نہیں لیکن بھارت کر رہا ہے ، پاکستان کشمیریوں کے حقیقی وکیل ہونے کا کردار ادا کرے ،حکومت و اپوزیشن سمیت تمام سیاسی جماعتیں کشمیر کے مسئلہ پر ایک ہوں ،بھارتی بربریت پرانسانی حقوق کی تنظیموں و عالمی اداروں کی خاموشی کی مذمت اورمقبوضہ کشمیر کے شہد اور تحریک جاری رکھنے والے بزرگوں،خواتین،بچوں اور نوجوانو ںکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،حکمران بھارت سے دوستی والا رویہ ترک کریں اور کشمیریوں کی تحریک کا عملی طور پر ساتھ دیں ،سیز فائر لائن کو نہیں مانتے ،اسلامی ممالک کا اتحاد تشکیل دیا جائے جو امت مسلمہ کے مسائل حل کرے ،سرجیکل سٹرائیک کی بڑھک مودی سرکار کو مہنگی پڑے گی۔آزاد کشمیر و پاکستان کے عوام کشمیریوں کی آزادی کی تحریک میں ان کے شانہ بشانہ رہیں گے