البانیہ کا دارالحکومت … ترانہ

اس شہر کی بنیاد 1614ء میں سلیمان پاشا نے رکھی تھی شہر میں مساجد، گرجا گھروں، میناروں اور باغات کے علاوہ لاتعداد تاریخی عمارتیں اور تفریحی مقامات ہیں زیتون کے تیل کی پیداوار اور اس کی برآمدات یہاں ایک اہم صنعت کا درجہ اختیار کر چکی ہیں۔

جمعرات 9 اکتوبر 2008

Albania capital tirana
Albania capital tirana

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔