امریکی خارجہ پالیسی تبدیل ہو رہی ہے!!

باراک اوبامہ ”تبدیلی“ کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آئے ہیں لیکن ابھی تک عراق اور افغانستان کے حوالے سے بش کی پالیسیوں پر ہی عمل ہو رہاہے، تاہم ایران کو افغانستان میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی دعوت دے کر اوبامہ انتظامیہ نے تبدیل کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔

جمعرات 26 مارچ 2009

Amriki Kharja Policy Badaal Rahi Hai
Amriki Kharja Policy Badaal Rahi Hai

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔