”بے حسی اور بے شرمی کی انتہا، عوام بھی مردہ حکمران بھی مردہ“

یہاں غیر ملکی کرکٹ ٹیم پر دن دیہاڑے حملہ کیا گیا، کوئی ذمہ داری لینے کیلئے تیار ہی نہیں۔ مہذب معاشرے میں اتنے بڑے سانحہ پر استعفوں کی لائن لگ جاتی ہے، ہمارے ہاں اب تک کسی کو شرم نہیں آئی۔

جمعہ 6 مارچ 2009

Behissi Or Besharmi Ki Inteha
Behissi Or Besharmi Ki Inteha
Behissi Or Besharmi Ki Inteha

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔