بجلی ، گیس کی لوڈشیڈنگ جاری!!

ملک کو سات سے آٹھ ملین کیوبک فٹ گیس کی کمی کا سامنا ہے۔ نیپرا نے لیسکو کو بجلی فی یونٹ ڈیڑھ روپے مہنگی کرنے کی اجازت دیدی۔ حکومت کے مطابق توانائی کا بحران 2010ء جبکہ ماہرین کے مطابق 2011ء میں ختم ہو گا۔

جمعرات 15 جنوری 2009

Bijli Gass Ki Loadshedding Jari
Bijli Gass Ki Loadshedding Jari
Bijli Gass Ki Loadshedding Jari

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :