کراچی میں منظم دہشت گردی کا سلسلہ!!

دس ماہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے 40کارکنوں سمیت 130نوجوان قتل کردیئے گئے۔ کراچی کی سڑکوں اور گلیوں میں موت کا رقص جاری ہے۔ شہر کا کوئی علاقہ محفوظ نہیں، پوش اور غریب علاقوں کا فرق مٹ گیا۔

جمعہ 7 نومبر 2008

Karachi main Munaz'zaam dehshaatgardi ka silsila
Karachi main Munaz'zaam dehshaatgardi ka silsila
Karachi main Munaz'zaam dehshaatgardi ka silsila

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :