لوڈ شیڈنگ کیوں ہوتی ہے !

بجلی چوری کرنے اور واجبات ادا نہ کرنے سے توانائی کا بحران پیدا ہوا ہے بجلی کی پیداوار کے حوالے سے سب سے بڑا مسلہ انرجی مکس کا ہے 1980 تک ملک میں پانی سے پیدا کی جانے والی بجلی کی مقدار 60 فیصد اور دیگر ذرائع سے 40 فیصد تھی 2010 میں یہ شرح تناسب کم و پیش الٹ ہو چکا تھا

ہفتہ 6 اپریل 2013

Load Shedding Kaise Hoti Hai
Load Shedding Kaise Hoti Hai
Load Shedding Kaise Hoti Hai

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔