منی چینجرز کے بعد دوسرا ہدف ٹاپ اسٹاک بروکرز ہیں۔

رقم کی بیرون ملک منتقلی کے معاملے کو جس انداز سے ہینڈل کیا جا رہا ہے اس پر نئی قانونی پیچیدگیاں اور متعدد سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ عقیل کریم ڈھنڈی، جہانگیر صدیقی اور عارف حبیب سمیت ملک کے تمام بڑے اسٹاک ایکسچینج بروکرز کی شامت آنے والی ہے، نامور شخصیات اور گروپوں کا گرم تعاقب شروع کردیا گیا ہے۔

جمعرات 20 نومبر 2008

Money Changers Baad Dosra Hadaf Top Stock Borokers
Money Changers Baad Dosra Hadaf Top Stock Borokers
Money Changers Baad Dosra Hadaf Top Stock Borokers
Money Changers Baad Dosra Hadaf Top Stock Borokers

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔